🇬 🇴 🇴 🇩 🇪 🇻 🇪 🇳 🇮 🇳 🇬
اسان دھرتی اتے عشق دیاں راندان زنده کیتین
سائی جھمر کئی تلواراں یہوں شرمندہ کیتین
سرائیکی شاعر ساحر رنگ پوری
اج سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل یونیورسٹی آف لاہور دے سٹوڈنٹس نے اپنڑا ثقافتی رقص پیش کیتا
Saraiki Students Alliance Lahore
#قومی_زبان
اس بزرگ کو اس کے رکشے سمیت پکڑ کر تھانے لے گئے کیونکہ اس کے پاس چلان کے پیسے نہیں تھے بزرگ وہاڑی میں تھانے کے باہر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر چل بسے
یہ سب کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے
🇬 🇴 🇴 🇩 🇳 🇮 🇬 🇭 🇹
18سرائیکی ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کاروں نے اغوا کر لئے ہیں 9 دن گزر گئے ہیں غریب سرائیکی ورکرز بازیاب نہ کیے جا سکے اج احتجاجی کیمپ قائم میں لواحقین کی #وزیراعظم، #گورنر اور آرمی چیف سے بازیاب کرانے کی اپیل کی ہے
@OfficialDGISPR#قومی_زبان
یہ مریم نواز کا پنجاب ہے
پولیس کو ماورائے عدالت قتل کرنے کے لائسنس دینے کے تباہ کن نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں�� پولیس کو ریاست یا عدالتوں کا ڈر تو رہا نہیں، اب یہ جس کو چاہیں مار دیتے ہیں۔
شعور سے عاری جنونی عوام بتائے کیا اس خاتون کا قتل بھی ”فوری انصاف“ ہے؟
🚨🚨یہ شہید شایان کا جسد خاکی ہے، خاموشی سے ہم سے سوال کر رہا ہے، پوچھ رہا ہے پورے وطن سے کیا میں لاوارث تھا۔۔۔
کیا کوئی نہی جو بولے آواز اٹھاۓ،
کتنی تڑپی ہوگی یہ معصوم ننھی سی جان کس درد سے گزری ہوگی،
کاش ایسی پوسٹ کرنے سے پہلے لوگ تاریخ کا مطالعہ کر لیتے ۔ علامہ 1938 میں انتقال کر گئے ، اس وقت تک پاکستان کا نام کبھی کسی تحریک میں استعمال نہیں ہوا ۔ یہاں تک کہ 1940 کی قرارداد لاھور میں بھی پاکستان کا نام نہیں بلکہ مسلمانوں کی آزاد ریاست کا لفظ استعمال ہوا ہے ۔ چوھدری رحمت علی نے لندن میں 1933 میںُ ایک چھوٹا سا پمفلٹ لکھا تھا جس میں آزاد مسلمان ریاست کا نام پاکستان تجویز کیا گیا تھا مگرپاکستان نام کو برصغیر میں 1946 کی الیکشن میں پہلی دفعہ استعمال کیا گیا اورکمال ہے کہ اس جھوٹے خط میں علامہ اقبال بارہ سال پہلے پاکستان کا نام لکھ رہے ہیںُ
جی ٹی روڈ تے بریکان لگیاں
ان كتیی ٹک ٹاکر کو کیوں نہیں پکڑا جاتا؟
ان ٹک ٹاکر لڑکیوں نے معاشرے میں گند مچا رکھا ہے
لڑکی ٹک ٹاک بنانے میں مصروف تھی ڈرائیور لڑکی کو دیکھنے میں اتنا مگن تھا کہ گاڑی سمیت ٹرک میں جا گھسا
#قومی_زبان
فرانسسیی صدر ایمانویل ماکرون سعودی عرب پہنچ گیا
فرانس نے سعودی عرب کو فوج دینے کا اعلان کر رکھا ہے
دوسری طرف فرانس کو تیل کی شدید کمی کا سامنا ہے
تیل کے بدلے فوج اور دفاعی مدد فراہم کرنے پر بات چیت ہوگی ⬇️
پاکستان میں جب عدلیہ سے انصاف کی امید دم توڑنے لگے، قانون کی گرفت کمزور پڑ جائے اور عام آدمی قانون ہاتھ میں لے کر معصوم جانوں سے کھیلنے لگے تو سمجھ لیجیے کہ معاشرہ تباہی کے دہانے پر صرف کھڑا نہیں ۰۰۰۰۰ بلکہ
تباہ و برباد ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔