اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج جسٹس محسن کیانی کا ایک بار پھر چیف جسٹس کا کیس منتقلی کا فیصلہ ماننے سے انکار. یہ وہی ججز ہیں جو پہلے خطوط لکھ کر بھونچال مچاتے تھے اور اب بےبس ہو چکے ہیں.
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مقدمات منتقل کر کے بہترین کام کر رہے ہیں. آئندہ کوئی بھی اہم مقدمہ ان متعصب ججز کو نہیں بھیجنا چاہئے اور جو ہیں وہ بھی فوراً واپس لے لینے چاہئیں.
*🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
وفاقی حکومت کو اب سندھ کا گورنر تبدیل کرنا چاہیے،معاہدے کے مطابق گورنر سندھ مسلم لیگ ن کا ہونا چاہیے اور گورنر سندھ کے عہدے کے لئے نہال ہاشمی اچھا انتخاب رہے گا۔سندھ میں ن لیگ کو بھی مضبوط کرینگے۔نہال ہاشمی آج بھی خود کو نوازشریف کا کارکن سمجھتے ہیں۔
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی پیدا کردہ تصویر۔۔۔۔۔ کچھ تو اپنی ساکھ کا خیال کریں حامد میر صاحب
کچھ تو صحافت کا بھرم رہنے دیں
عید کے روز اتنا ننگا اور گھٹیا جھوٹ بولنے سے قبل آپ کو ذرا بھی شرمندگی نہیں ہوئی؟
عید کی نماز عمومآ پورے پاکستان میں 7:15 سے 7:30 ہوئی ہے،جبکہ دیہاڑی دار یوٹیوبروں کو ڈیڑھ گھنٹہ پہلے پتہ چلا عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی،جبکہ عمران خان نے کبھی زندگی میں عید کی نماز نہیں پڑھی وہ ہمیشہ 11 بجے سو کر اٹھتا۔
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا شاوا وئی شاوا
عیداں تے شبراتاں آیاں
سارے لوکی گھراں نوں آئے
اوہ نہیں آئے محمد بخشا
جیہڑے اپ ہتھی پھڑوائے
قارئین کرام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
عمران خان کا 2025 میں جیل سے باہر آنے کا کوئی ارادہ نہیں2025 توکیا سال 2030 میں بھی جیل سے باہر آتے نظر نہیں آرہے،عمران خان نے خود کو اندر رکھنے کا بہت پکا بندوبست کیا ہوا ہے، رانا ثناءاللہ
پرویز الہی، شاہ محمود, چوھدری نثار، لیاقت جتوئی، حامد ناصر چھٹہ، منظور وٹو، غوث علی شاہ، جاوید ھاشمی، شیخ رشید، اعجاز الحق، شاھد خاقان عباسی، ھمایوں اختر، ظفراللہ جمالی، عمرایوب، گوھرایوب، میاں اظہر، سردار مہتاب عباسی سمیت 35 سے زائد نامی گرامی ممبران اسمبلی، وزراء، وزیراعلی وغیرہ نواز شریف کو چھوڑ کرگۓ۔ نواز شریف پر 4 سال اقامہ اور لندن فلیٹس کا کیس چلا۔ سپریم کورٹ کا تحریری حکم موجود ہے کہ جس کےپاس نواز شریف کےخلاف ثبوت موجود ھے وہ عدالت میں جمع کروائے اور اس گواہ کے گھر رینجرز کی سیکورٹی دی جائے۔ یعنی گواہ اتنا اہم پھر بھی 25 کروڑ آبادی میں سے کوئی گواہ نہیں بنا۔ یہ جن کےنام لکھے ھیں یہ نواز شریف کے ھر قول و فعل کو جانتے تھے، یہ فائلیں لیکر نواز شریف کےپاس دستخط کروانے جاتے رہے، کیا کبھی انہوں نے کسی انٹریو، ٹاک شو یا کسی عدالت میں بیان دیا کہ نواز شریف نے کسی فائل پر سائن کے عوض اتنے پرسنٹ لیا، گاڑی، پلاٹ یا ھیرے کی انگوٹھیاں مانگیں۔ نواز کو چھوڑ کر جانے والے کسی ایک شخص نے بھی نواز شریف کے کردار پر منفی بات نہیں کی۔ خود عمران 2013 کے دھرنے سے پہلے نوازشریف کی تعریف کرتا رہا جسکی ڈھیروں وڈیوز اور بیانات موجود ہیں۔ جبکہ جو بھی عمران کو چھوڑ کر گیا اس نے کچن خرچے سے لیکر پیٹرول ڈلوانے تک، لگزری گاڑیاں، جہاز کے ٹکٹ، ہیرے کی انگوٹھیاں سب کچھ بتایا کہ کیا کچھ وہ مانگتا رہا۔ اسکے دوستوں نے توشہ خانہ سے چوری کیے ہوئے مال کی تفصیلات دیں۔ ادھر 35 سال سے نواز شریف سیاست میں اعلی ترین عہدوں پر رہا، اس دوران نواز شریف پر اقامہ والا ایک کیس ملا اور معزز بے ایمان عدالت نے سزا کی وجہ یہ بتائی کہ وہ پیسے کیوں نہ لیے جو لے سکتا تھا۔ باقی سب نےاپنے دور میں پورا زور لگایا کوئی کیس نہ ملا۔ کرپشن کا ثبوت ملا نہ ہی کوئی سیکنڈل ملا۔ مشرف، باجوہ، فیض حمید اور عمران خان نے فائلیں چھان ماریں، کچھ نہیں ملا۔ نہ ہی اسکے وزیر جو ن لیگ چھوڑ گئے تھے نوازشریف کے خلاف گواہ بنے۔ جبکہ 190ملین پاونڈ کیس میں خان کا وزیراعلی پرویز خٹک، زبیدہ جلال، فیصل واڈا، فواد چوھدری وغیرہ اسکے خلاف گواہ بنے کہ ملک ریاض کو 190ملین کی رشوت دی۔ عمران خان کے مشکل وقتوں کے دوست محسن بیگ، عون چودھری وغیرہ خان کے بارے میں ایسی باتیں بتا رہے کہ سن کر شرم آتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تذکرہ اس لیے کہ مولانا طارق جمیل صاحب کا چند دن پہلے کا انٹرویو سنا۔۔ فرما رہے تھے عمران خان ایک سچا اور ایماندار لیڈر ہے اور پہلے فرمایا کرتے تھے پاکستان کی تاریخ کا یہی واحد ایماندار لیڈر ہے۔ کمال ہے مولانا صاحب۔
منقول
اتفاق فاؤنڈری 1939ء میں بنی
ماڈل ٹاؤن کےبنگلے1959ء میں بنے
دبئی سٹیل مل1978ء میں بنی
1960 _ 70 کی دہائی میں شریف فیملی ارب پتی تھی
جبکہ نوازشریف 1985ءمیں سیاست میں آئے
1989ء میں شریف فیملی نے بھکاری عمران کی التجا پرشوکت خانم ہسپتال کیلئے عمران خان کو 50 کروڑ روپے چندہ دیا
👇1/4
جسٹس اسحاق کا قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر پر عدم اعتماد.." میری عدالت قائم مقام چیف جسٹس کے ماتحت نہیں. توہین عدالت کیس کی سماعت جاری رکھوں گا"
نوٹ: جسٹس منصور نے بھی عدالتی معاونین مقرر کر کے ایسی ہی افراتفری پھیلائی تھی. جو حشر اس فیصلے کا ہوا تھا اس سے زیادہ برا حشر جسٹس اسحاق کے فیصلے کا ہو گا.