کہتے ہیں گولیاں چلیں گی، گولیاں کھانے کے لیے تیار ہو۔ کہتے ہیں بندوقیں نکلیں گی، بندوقوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہو۔
ان شاء اللہ 27 ستمبر کی تاریخ پاکستان کی تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ آپ سب نے کھڑا ہونا ہے، آپ سب نے نکلنا ہے—اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، پاکستان کے لیے۔
ان شاء اللہ 27 ستمبر کو آپ کا انتظار کروں گا۔
حیدرآباد میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا خطاب
قوت کے ذریعے اختیار تو حاصل ہو سکتا ہے مگر عوامی مقبولیت نہیں۔
سوال وہی ہے: عاصم منیر، تم ہو کون؟
پاکستان کسی فرد کی جاگیر نہیں فیصلہ صرف عوام کا ہوگا۔
About turn. Quick march. Go back to your barracks.
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ .
اگر تو لانگ مارچ کی کال اگلے ایک ہفتے کے اندر ہوئی تو اس کا کوئی مقصد ہو گا۔ اگر کئی ہفتے کے بعد کوئی تو محض ٹرک کی بتی۔ مگر وہ کیسے ؟ جانئیے اس کلپ میں۔
میرا خیال ہے یہ محض ٹرک کی بتی ہے۔اللہ کرے میں غلط ہوں
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
ہائے یہ سپیچ بار بار رلاتا ہے😭
سر ضمیر نہیں مان رہا کہ اس بندے کق ساتھ چھوڑا جائے جس نے اس ملک سے آیون فیلڈ نہیں بنائے بلکہ باہر سے لاکر سب کچھ اپنے ملک کے نام کردیا
میں کوئی مالشی قسم کا وزیر نہیں ہوں، مگر جتنی محنت پاکستان کو بہتر کرنے کے لیے عمران خان نے کی ہے اتنی کسی نے نہیں کی ہے، شیخ رشید
اور یہ بات سچ بھی ہے عمران خان نے پاکستان کے حالات بہتر کرنے کے لیے ریاست کے تمام وسائل استعمال کیے تھے۔
🚨لیڈرشپ پر آج بھی عوامی اعتماد بحال ہے
ایک چھوٹے سے گاؤں کے یہ مناظر ہے اب مجھے یہ بتاؤ اگر یہ ویلکم صوبائی وزیر عارف احمد زئی کو مل رہا ہے تو سہیل آفری کا قافلہ اڈیالہ جیل کیطرف کس طرح کا ہوگا
“ماشاءاللہ آپ کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا کہ آپ وہی جوان ہیں جن پر عمران خان نے صحیح اعتماد کیا تھا۔ عمران خان جیل میں بھی کہتے تھے کہ میرے نوجوان اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود لڑیں گے اور اس ملک کو بھی سنبھالیں گے”۔
علیمہ خان
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔