#انصاف_کی_فراہمی_خان_کا_حق
تمام دوست اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اپنے لیڈر کے لیے آواز بلند کریں 🚨
انصاف کسی کا احسان نہیں، ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ عمران خان کے حقوق کا احترام کیا جائے اور انہیں منصفانہ قانونی عمل فراہم کیا جائے۔
خاموشی نہیں، انصاف چاہیے! ✊
سہیل افریدی جنید اکبر سلمان اکرم راجہ شاہد خٹک مینا خان گروپ پر عمران خان نے شدید غصہ کیا اور ان کے ساتھ ساتھ ایک اہم نام سامنےارہاہے کے اس کو پارٹی کے معاملات سےدور کریں
اور یہ جو موجودہ عہدوں پر بیٹھے لوگ ہےان کے حوالے سے کوئی نرم رویہ نہیں بلکہ یہ مستقبل میں PTIمیں نہیں ہوںگے
@UNHu#Repost @RA_Bail_
مولے نو مولا نا مارے تے مولا نہیں مردا... یہ کتنی بار کوشش کریں گے اس کو مارنے کی!
خدا عمران خان کے ساتھ ہے عوام عمران خان کے ساتھ ہے دنیا عمران خان کے ساتھ ہے!! اس کو کچھ نہیں ہوگا انشاءاللہ - زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے.
Imran Khan’s continued detention raises serious questions about justice, due process, and fundamental rights. Political differences must never become a reason to silence a democratic voice. Let justice prevail.
@antonioguterres
🚨میرے والدعمران خان کو بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ انہیں علاج کی سہولت تک فراہم نہیں کی جا رہی۔ انہیں مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل میں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
کل سے لے کر اب تک اور اب جو ساڑھے گیارہ بجے پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہے اسے اگر ہم سادہ الفاظ میں سمجھیں تو یہ مختصر سی ویڈیو ہی اس پورے معاملے کو سمجھانے کے لیے کافی ہے اصل میں کل رات سے لے کر اب تک یہی کچھ ہوا ہے
خان ابھی قید میں ہے،
مگر اس کی آمد کا خوف پورے نظام پر طاری ہے۔
عدالتی حکم پر عملدرآمد میں تاخیر کیوں؟
قوم جواب مانگ رہی ہے!
#حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا
*_کپتان نے ہمیں ہر حال میں ڈٹ جانا سکھایا ہے! آج وقت ہے کہ ہم اپنے الفاظ، کی بورڈ اور ٹرینڈ کی طاقت سے اس آواز کو گونجنے دیں۔ عمران خان کی فوری ہسپتال منتقلی کا مطالبہ ہر جگہ پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ کام کی رفتار دھیمی نہیں ہونی چاہیے!_*
#حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا
نوجوانوں ہتھیار اٹھاؤ۔۔۔
اندازہ کریں تحریک انصاف پرامن جماعت سے مینڈیٹ چھین کر انہیں دے کر حکومت میں لایا گیا ہے اور یہ ان کے ایجنڈا ہے
اور دہشت گرد جماعت تحریک انصاف کو قرار دے دیا گیا۔
:
پارٹی قیادت اور وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی صوبہ بند کرنے کا اعلان کریں۔ ملک کی موجودہ رجیم سپریم کورٹ کے احکامات بھی نہیں مانتی۔
اب مزید خاموش رہنا عمران خان صاحب کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے کروڑوں کارکنان کے ساتھ غداری تصور کیا جائے گا۔
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان
پشاور ریج
جب کسی سیاسی رہنما کی مقبولیت سے حکومت پریشان ہونے لگے تو سوال صرف ایک شخص کا نہیں رہتا، بلکہ یہ سوال پورے سیاسی نظام کے رویے پر اٹھتا ہے۔ عوام کی رائے کو دبانے کے بجائے اسے سننا، سمجھنا اور احترام دینا ہی جمہوریت کا راستہ ہے۔
#حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا
اتنا ظلم تو یزید نے بھی نہیں کیا ہوگا
جتنی ظلم آپ کر رہے ہیں
اگر عدالت نے حکم دیا ہے تو اس پر من وعن عمل کرو
عدالت سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں،
اگر نہیں مانتے تو پھر عوام فیصلہ کریں گے
#حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا
ظلم کے بھی کوئی حد ہوتی ہیں لیکن آپ نے حد پار کیا ہے عوام کے صبر کا امتحان مت لو
خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرو
عدالت کی حکم پر عمل کرو
#حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا