ایسا کبھی دیکھا نہیں گیا کہ دعوتِ اسلامی نے کسی شعبے میں ہاتھ ڈالا ہو اور اس شعبے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہو بلکہ جس طرف گئے سکے بٹھا دیے بلکی یوں کہیے کہ اس شعبے کا حق ادا کردیا۔
#FGRF_Dawat_e_islami
@MatloobGillPak@saadmayari آپ کا علاج ٹویٹر پر ممکن نہیں ہےآپ تین ٹائم برنال کا استعمال کرو یا کسی اچھے سے ڈاکٹر کو چیک کرواو سمجھ دار ہوئے تو مزید بحث کی بجائے عقلمندوں کی طرح خاموشی اختیار کرنا ورنہ مطلب وہی کسی اچھے سے ڈاکٹر کو چیک کرواو
@Rajpoot9292 آپ کے وی آئی پی پروٹوکول کی وجہ سے عام عوام کا آنا ممنوع ہوجاناتھا اچھا ہوا آپ نہیں گئی اور باقیوں کو تفریح کا موقع مل گیا سب آپ کو دعا دے رہے ہو گے ہے نا 😀
@Ishaq_TLP @8sRizvi @ApRayq جب جہاد حکومت وقت کی اجازت سے ہے تو کتوں کی طرح دعوت اسلامی پر کیوں بھونکتے ہیں مرکز کو چاہیے ان کتوں کو لگام ڈالےجو جہاد کے نام پر دن رات دعوت اسلامی پر بھونک رہے ہیں بکواسات کرنی ہے تو حکومت کے خلاف کرو جس نے جہاد سے روک رکھاہے دعوت اسلا��ی کے خلاف نہیں
@8sRizvi @Ishaq_TLP @ApRayq پہلے تین چیزیں تھی جو موجود تھی نظر نہیں آتی تھی 1بھٹو زندہ ہے 2تحریک انصاف کی تبدیلی 3 کرونا اب ایک چوتھے نمبر ایک اور چیز آگئی ہے تحریک لبیك کا جہاد۔ کشمیر فلسطین میں لبیك والے جہاد کر رھے ہے پر باقی تین کی طرح یہ بھی نظر نہیں آرھا🤔🤔