روک سکو تو روک لو۔ اب عوام کو میڈیا پرپگنڈہ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس قوم کو @ImranKhanPTI نے بہت بہترین تربیت دی ہے ہم اپنے حق کے لیے لڑنا سیکھ گئے ہیں۔
#RevolutionBlackedOut
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ لاچی پہنچ گیا، جہاں شرکاء کا شاندار استقبال کیا گیا۔
شرکاء کے لیے کھانے اور قیام کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے، جبکہ کل ہنگو، اورکزئی اور کرم کے قافلے بھی کوہاٹ پہنچ کر مرکزی قافلے میں شامل ہوں گے۔
تمام قافلے متحد ہو کر پشاور کی جانب روانہ ہوں گے۔
#سر_بکف_میدان_میں
حکومت کو کیا ہو گیا لندن سے عمران خان کے لئے ڈاکٹر آنے کی ایک وزیر تصدیق ایک وزیر تردید کر رہا ہے
رانا ثنا اللہ نے سما ٹی وی کے پروگرام میں طلعت حسین کے ساتھ اس کی تصدیق کر دی کہ عمران خان کے چیک اپ کے لئے ڈاکٹر لندن سے بلایا گیا تھا
جبکہ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سما ٹی وی کے ہی پروگرام میں ندیم ملک کے ساتھ تردید کر دی ایسا کچھ نہیں ہوا نا ڈاکٹر بلایا گیا بلکہ یہ بھی کہا عمران خان کو بھی ایسا مسئلہ نہیں ہوا وہ بالکل ٹھیک ہیں
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کو کانفیڈنس میں لیا تھا تو پھر پی ٹی آئی قیادت بھی شریک جرم ہے
بلکل ٹھیک کہا مطیع اللہ جان نے
عمران خان بالکل ٹھیک ہیں باہر سے کوئی ڈاکٹر نہیں منگوایا گیا یہ افواہیں ہیں ! تارڑ ۔
افوائیں نہیں یہ حکومتی ٹیم نے بتایا ! ندیم ملک
کس نے بتایا میں اس کو deny کر رہا ہوں ! تارڑ
ابھی نوید قمر نے بتایا جب ایک سے زیادہ سورسز سے کنفرم ہو جائے تو وہ افواہ نہیں ہوتی یہ کنفرم ہے ! ندیم ملک ۔۔
ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر یہ گورنر راج/ایمرجنسی لگاتے ہے یا سہیل آفریدی کو نااہل کرتے ہیں تو ہم تمام اسمبلیوں سے استعفے دے کر نظام سے نکلیں گے اور عوام کے پاس جائیں گے ۔
Happy Birthday, Imran Khan.
Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum.
#HappyBirthdayImranKhan#SKMCH#ShaukatKhanum
Imran Khan has got what he deserves and no one else has got it - an unprecedented public support across Pakistan. His party is not the boat but the sea underneath it.
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆
The legendary Imran Khan turns 74 today
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔ تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔ Happiest Birthday, Imran Khan۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ بات درست ہے کہ عمران خان کے علاج کیلئے لندن سے ڈاکٹر بلوایا گیا تھا۔ رانا ثنا اللہ
آپ ہر چیز میں جیل مینول کا حوالا دیتے ہے تو لندن سے ڈاکٹر کس جیل مینول کے تحت بلوایا تھا، عدالت کی اجازت سے بلایا تھا؟۔ طلعت حسین
جی عدالت سے اجازت لی تھی۔ رانا ثنا اللہ
کہا اجازت دی ہے کیا ججز سے کہی خوفیہ ملاقات ہوئی؟ آپ لندن سے ڈاکٹر بلوا سکتے ہے لیکن انکو شفا ہسپتال نہیں بیجھ سکتے۔ طلعت حسین
@TalatHussain12@RanaSanaullahPK