مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہی۔
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
That's it... Copy repost!!
صرف 15 منٹ ہیں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور فوری یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لاؤ۔
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
آج عمران خان نے پورے ملک میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔
عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے !
ملک مذید احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں۔ @PTIofficial کے ہمایت یافتہ امیدوار ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر ابھر ے ہیں۔ اگر عوامی میںنڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا تو لوگ پھر سڑکوں پہ آنے پہ مجبور ہونگے اسلئے ان کو ایسا کرنے پہ مجبور نہ کیا جائے۔
اب سڑکوں پہ نہیں پارلیمان میں سیاست کا وقت ہے۔ عوام کے ملک کے مسائل حل کرنے کا وقت ہے۔
عوام کے فیصلے کو تسلیم کیجئے۔ ملک کو آگے لیکر جانے کی ضرورت ہے۔