گنداواہ
پچھلے 15 دنوں سے گنداواہ شہر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے نمائندے کو بار بار شکایت کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے صارفین نے حکام بالا سے نوٹس لینے اور شہر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ بحال کرنے کا مطالبہ
@PTCLOfficial
اس خستہ حال مین ٹرانسمیشن لائن میں آۓروز ہلکی ہوا چلنےسےہی ہفتوں تک فالٹ پڑجاتاہے۔پوری تحصیل گنداواہ کیلئے33kv بجلی،عوام کے ساتھ سراسرنا انصافی ہےہمیں ہماراحق دیں ہمیں تحصیل گنداواہ کیلئے 132kv گریڈ اسٹیشن دیا جاۓ۔
#GandawahNeeds132KV@TariqHMagsi@Khalidmagsi357@CMOBalochistan
گنداواہ کاشمارایشیاءکےگرم ترین علاقوں میں ہوتاہےجہاں گرمیوں میں درجہ حرارت50ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جاتا ہے،ہمیں ہمارا حق چاہیےہمیں اپنی تحصیل گنداواہ کیلئے 132 کےوی گریڈاسٹیشن فراہم کیا جاۓ۔
#GandawahNeeds132KV@CMShehbaz@Khalidmagsi357@kdastgirkhan
Tehsil Gandawah district JhallMagsi.
One of the hottest region in Balochistan. The average temperature during summer season is around 47°C to 50 °C
#GandawahNeeds132KV
گنداواہ اور نواحی علاقوں میں بجلی کی بندش کو ایک مہینہ ہوگیا متاثرین سیلاب کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے ضلعی ہیڈکوارٹر شہر تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے مچھروں کی یلغار سے بچے ساری رات جاگ کر گزارنے پر مجبور, واٹر سپلائی بند, پانی کی قلت
@dpr_gob@QESCO_Offical
جھل مگسی گنداواہ
سیلاب متاثرین بےیارو مددگار کھلے آسمان تلے پڑے ہیں خوراک و صاف پانی کی شدید قلت, متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ٹیمیں بھیج کر طبی امداد فراہم کی جائے
@HealthDepartme5@dpr_gob@PDMABalochistan@SaifMagsi
گنداواہ جو کہ ضلع جھل مگسی کا ہیڈکوارٹر شہر ہے مگر افسوس سے کہا پڑہ رہا ہے کہ کئی سالوں سے یہاں کی عوام بجلی کیلئے پریشان ہے عوامی نمائندوں کے وعدہ اب تک وفا نہ ہوسکے 52 سینٹی گریڈ کی گرمی میں بجلی بھی بند کرنا بہت بڑا ظلم ہے صورتحال کا نوٹس لیا جائے
@SaifMagsi
Are you ready?
3rd December a mega event on International Day of Persons with #Disabilities
The theme for IDPD this year is
“#Leadership and participation of persons with disabilities
toward an inclusive, accessible and sustainable post #COVID19 world.”
#معاشرہ_وہ_جو_سب_کا
صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ @TariqHMagsi تحصیل گنداواہ کی عوام کا بجلی کا مسئلہ کب حل ہوگا گزشتہ روز ہلکی بارش اور آندھی نے بھاگ سے آنے والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے درجنوں کھمبوں کو گرا دیا ہے جس کی وجہ سے گنداواہ سمیت درجنوں دیہات تاریکی میں ڈوب گئے ہیں
@dpr_gob
ضلع جھل مگسی کے رہائشی عبدالمنان ولد غلام نبی کھوکھر کافی عرصے سے معذوری کا شکار ہے ان کے گھر کے حالات بہت تنگ ہے والدین بہت پریشان اور کسی مسیحا کے انتظار میں ہے کہ ان کے بیٹے کا علاج معالجے میں تعاون کریں
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
@SaifMagsi@ZiaKhanqta https
ضلع جھل مگسی کے رہائشی عبدالمنان ولد غلام نبی کھوکھر کافی عرصے سے معذوری کا شکار ہے ان کے گھر کے حالات بہت تنگ ہے والدین بہت پریشان اور کسی مسیحا کے انتظار میں ہے کہ ان کے بیٹے کا علاج معالجے میں تعاون کریں
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
@SaifMagsi@ZiaKhanqta
Congrtulations to team @Groupquetta for completing succesful 11 years in social work especially @ZiaKhanqta.
The way @Groupquetta works without any resources is comandble and I'm proud of this family.❤
#QuettaOnline11Years
Today with volunteers of @JhalMagsiOnline along with leader @Zafermusyani visited my office.
It always make me proud to see such a positive youth who are giving volunteer services for the betterment of society ♥️ #TogetherWeCan 👏 #SocialChange