یہ آیت نور کی والدہ ہیں جو کہہ رہی ہیں کہ مجھے عدالتی تاریخیں نہیں انصاف چاہیے اگر مجرموں کی عمر کم ہے تو میری بچی تو ان سے بھی چھوٹی تھی وہ تو اتنی معصوم تھی کہ خود کھانا تک نہیں کھاسکتی تھی اس کو یہ تک نہیں پتا تھا کہ چپل سیدھی ہے یا الٹی
پوچھنا تھا کہ اسحاق ڈار کے نواسے والے معاملے کا کیا بنا؟ غیر ملکی خواتین کو انصاف مل گیا۔ باس کا کیا بنا؟ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
⚠️ بالآخر، دنیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر کا کہنا ہے کہ:
میں نے 25 سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں جیل کے ایسے سخت اور سنگین حالات کبھی نہیں دیکھے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی اور مکمل طور پر الگ تھلگ رکھنا ایک سوچی سمجھی حکومتی حکمتِ عملی ہے، پاکستانی رجیم کا مقصد ان کے حوصلے کو توڑنا اور انہیں نفسیاتی طور پر کمزور کرنا ہے۔ ‼️
جاوید میانداد کے اِس انٹرویو نے تباہی مچا دی ہے، اب دیکھنا سب حوصلہ پکڑیں گے، اب یہ سلسلہ رُکے گا نہیں
یہ بھی سو فیصد کنفرم بتادوں پٹواری جاوید میانداد پر مُنظم حملہ کریں گے اب
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنینشل لے جانے کا کہا،لیکن حکومت اور موجودہ رجیم انکو پمز لے گئے،وہی پمز جہاں بچوں والا واقعہ ہو۔
ڈاکٹر فیصل کو بھی دھوکا دیا گیا۔
زلفی بخاری مجودہ رجیم کے کارنامے ساری دنیا کو بتا رہے ہیں۔
@BeckyCNN
"میری 4 بیٹیاں ہیں، بجلی کا 14000 روپے بل آیا ہوا ہے، صبح 6 بجے کی گاڑی نکالی ہوئی ہے اور اب تک 600 روپے ہی کمائے ہیں، اب نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ یا ان کو ماردوں یا خود مرجاؤں"۔لاہور کا رکشہ ڈرائیور
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خدا را جب طلاق یافتہ یا بیوہ عورت سے شادی کرتے ہیں تو ان کی اولاد کو بھی اپنایا کرو۔ ایسے ہی ماں نے جب اپنے بیٹے کو کچرا اٹھاتے دیکھا تو اسے پہچان کر گلے لگا کر زارو قطار رونے لگی۔💔😭
پمز ہسپتال کے سارے ڈاکٹرز صرف یہاں حاضری لگانے کے لیے آتے ہیں، پھر باہر اپنے پرائیویٹ کلینکس چلاتے ہیں۔ تنخواہ یہاں سے لیتے ہیں، لیکن ڈیوٹی یہاں نہیں کرتے؛ ڈیوٹی اپنے پرائیویٹ کلینکس میں کرتے ہیں اور وہاں پیسے بناتے ہیں۔ — ایک شہری کی گفتگو