گویا منزل پانے یا کھونے کے لیے کوشش کا وقت اسی تاریک دنیا میں رکھا گیا ہے اس لیے یقینی بات ہے کامیابی کا وہ راستہ بھی اس تاریکی میں سے کہیں سے ضرور نکلتا ہوگا جسے صراط مستقیم کہا جاتا ہے۔
صاحب لولاک
ص116
بیت:
"تجھے جو کچھ چاہیے اسمِ اللّٰهُ ذات سے حاصل کر۔ صرف اسمِ اللّٰهُ ذات نے ہی آخر تک تیرا ساتھ نبھانا ہے۔ "
شمس العارفین
ص:65
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/2GzLaw9uZD
https://t.co/CyM6ToYeL9
ہر ایمان والا، خواہ وہ مزدور ہو، تاجر ہو، ملازم ہو یا کاشتکار،اس کو کم از کم اتنا ضرور چاہیے کہ اس کا نفس اسے گناہ پر ملامت کرے اور نیکی و بدی میں فرق قائم رکھے-
دل کی پاکی اور اللہ کا قرب
مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی
ماہنامہ مرأۃ العارفین انٹرنیشنل لاھور، مارچ 2026، ص 38
Media Coverage by BOL News
غوثیہ ہمدانیہ چیمپئن شپ 2026ء بائے ٹیم سلطان 🏆
.
.
.
ٹیم سلطان کے زیرِ اہتمام غوثیہ ہمدانیہ چیمپئن شپ 2026ء
.
.
.
Team Sultan | Tradition, Passion & Excellence
.
.
.
#teamsultan#tentpegging#Nezabaazi#highlight#pakistan
"جو مرشدِ طالب اللہ کے وجود میں حاضرات اسم اللہ ذات سے ہر ایک مقام کی ابتدا اور انتہا کو ایک ہی دم میں اور ایک ہی قدم میں کھول کر نہیں دکھا سکتا اسے مرشد نہیں کہا جا سکتا کہ وہ محرم قال ہے محرم معرفت اللہ وصال نہیں ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 89
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBaho
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان کے شر سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں اور وہ اپنی زبان کو یاوہ گوئی سے پاک رکھےـ"
سرالاسرار
ص نمبر 171
https://t.co/4H7hTtz19i
https://t.co/e1XAjZtwtX
#SayingsOfSultanBahoo