سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا
اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے
کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے
تمام ڈسٹرکٹ قصور ؍ تحصیل پتوکی؍ اور رینالہ خورد کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تصویر کو شیئر کریں اور ہماری آواز بنیں؍ اپنا اور اپنے بھائیوں کا تحفظ یقینی بنائیں . ان دونوں ڈاکوؤں نے 05/04/2026 کو جاوید نگر فلائی اوور (پل) کے اوپر دن دیہاڑے ایک حبیب آباد کے رہائشی نوجوان جس کے ساتھ فیملی موجود تھی کو دورانِ ڈکیٹی فائر مار کر شدید زخمی کر دیا . اور بغیر نمبر پلیٹ 125 موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے. جو شخص ان دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے میں ہماری مدد کرے گا۔ان کی شناخت کروائے گا اس کو نقد کیش 20000 انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صفحہ راز رکھا جائے گا۔*
*اطلاع دینے کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03434345227
ہمارا سی سی ڈی قصور اور ڈی پی او قصور سے مطالبہ ہے کہ انہیں جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے . تاکہ مزید شہریوں کو ایسی وارداتوں سے بچایا جاسکے . تمام دوستوں سے التماس ہے اس کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ملزم پکڑے جاسکیں ۔۔ جزاک اللّٰہ...
رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف اب آپ عید دیں گے تو آپ کا میٹر آن لائن چلایا جائے
میرا کام تھا آپ تک یہ رشوت کا نیا نظام پہنچا دوں آگے آپ بہتر سمجھتے ہیں کیا کرنا ہے
یہ ہیں گوجرانوالہ کے داؤد بٹ صاحب
انہوں نے کچھ روز قبل ایک غریب بندے کا سر، مونچھیں وغیرہ مونڈھ دیے تھے
پولیس نے پکڑا اسکا سر اور مونچھیں مونڈ کر ایف آئی آر درج کی جس کا متن یہ تھا
داؤد بٹ صاحب کو ہم نے غریب آدمی پہ کیے گئے ظلم کی وجہ سے گرفتار کیا
ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنا سر اور مونچھیں منڈوا کر حلیہ بدل رکھا تھا لیکن ہم نے پھر بھی گرفتار کر لیا
😝
یہ دونوں ممالک جھوٹے ہیں اسرائیل اور امریکہ یہ دونوں ممالک دنیا میں امن نہیں چاہتے انہوں نے جھوٹ بولا کہ ایران کے پاس نیوکلر ہے اور ان کے اوپر حملہ کر دیا
فرانس کے صدر کا بیان🔥
ماشاءاللہ ⚡🇮🇷
صرف دو میزائلوں کو روکنے کے لیے 11 اینٹی میزائل فائر کیے گئے اور صرف ایک ایرانی میزائل کو روک سکے ۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسرائیلی اینٹی میزائل سسٹم کتنا کمزور ہے
✌️🇮🇷🇮🇷
تل ابیب جل رہا ہے🔥 پاکستانی میڈیا نیتن یاہو کو تو دیکھا رہا لیکن اسکی ایران کے ہاتھوں تباہی کے مناظر میڈیا پر نہیں دیکھائے جا رہے جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے بس اسکو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرتے جائیں اس میڈیا جنگ میں ایران کا ساتھ دیں
کلمہ طیبہ گاڑی پر لکھا ہو تو ضروری نہیں کوئی بے غیرت نسل کا انسان وہ گاڑی نہ چلا رہا ہو
اس ویڈیو کو اتنا چلائیں کہ شخص پکڑا جاۓ
مجھے یہ ویڈیو پنجاب کی لگ رہی ہے
مڈل آف افغانستان بس، موٹر اور ریل گاڑی.
پاکستان کو چاہیے کہ مطالعۂ پاکستان—جو دراصل مغالطۂ پاکستان ہے—کو اپڈیٹ کرے، کیونکہ اس میں یہ لکھا ہے کہ افغانستان میں ریل نہیں ہے، جبکہ اب افغانستان خود مڈل اف افغانستان ریل گاڑیاں تیار کر رہا ہے۔