We deal in cases relating Family, Guardian, Civil, Criminal, Banking and Taxation matters.
Muhammad Sajjad Munir Ramay Advocate
+923007855735 +923134025459
کوئی غیر ملکی سابق سی آئی اے کا ترجمان کوئی ڈپلومیٹ باشمول انٹرنیشل میڈیا رہ تو نہیں گیا جو یہ نہ کہ رہا ہو کہ:
“پاکستان کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے۔اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے۔
(آسٹریلین ڈپلومیٹ)
سہیل آفریدی 🔥
یہ جرنیل، یہ ججز، یہ بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے ہوئے شخص، ان کو کیا پتہ ہے کہ جب کوئی اپنا گھر بار چھوڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے! آؤ نا اپنے بچوں کو ایک دن ان کیمپوں میں بٹھاؤ نا، پتہ لگے گا تم کو کہ کتنی تکلیف ہوتی ہے، درد کا احساس ہوگا تمہیں، بے بسی کا احساس ہوگا تمہیں۔
جب ڈرون حملے سے معصوم بچے شہید ہوتے ہیں، معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں، تو کبھی اپنے گھروں پر یہ ڈرون گراؤ نا! تب پتہ چلے گا کہ تکلیف کیا ہوتی ہے، درد کیا آتا ہے،اپنوں کو کھونے کا احساس کیا آتا ہے!
لیکن یہ کبھی ایسا نہیں سوچیں گے، کیونکہ یہ بے حس ہیں۔ یہ آپ کے سروں کا سودا کرتے ہیں، اس پر ڈالرز کماتے ہیں، اس پر جزیرے خریدتے ہیں، اس پر فلیٹس خریدتے ہیں، لیکن عام پاکستانی کا احساس ان کو نہیں ہے۔
🚨اسی ویڈیو کی تلاش تھی بہت مشکل سے آخر مل گئی سن لیں
غیرت مند اور جرات مند لیڈر ہےعمران خان وہ حق بات کرنے سے نہیں ڈرتا چاہے اسے اکیلے ہی کھڑا ہونا پڑے وہ بزدلوں کی طرح چڑھتے سورج کا پجاری نہیں👍👍🔥🤲❤️
بریکنگ نیوز 🚨: شہزاد اکبر کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ اسٹبلیشمنٹ کی بڑی واردات پکڑ لی۔ مریم نواز کے جہاز والی کہانی خود ہی لیک کروائی گئی تاکہ قوم کا فوکس اسرائیلی ڈیل سے ہٹا کر اس طرف کر سکیں۔ اسرائیل کو تسلیم کرلیا گیا، قوم سے اس کو خفیہ رکھا گیا ہے 🔥
عمران دنیا کا واحد شخص جس کو جیفری ایپسٹین اپنے شکنجے میں نہ پھنسا سکا بلکہ اُسکو اپنے لئے خطرہ سمجھتا تھا
دیکھیں Raftar کا عمران خان کو زبردست خراج تحسین
اس کو کسی نے سبق سکھایا ہوتا تو یہ بھی سبق سیکھتے۔ وہ تو اپنی طبعی عمر پوری کرکے چلا گیا، اب دے رہا ہوگا اللّٰہ میاں کو حساب کتاب۔ ایسے ہی یہ سارے چور ڈاکو بھی لوٹ کھسوٹ کرکے، اپنے اپنے خاندانوں کے لئے حرام کی دولت جمع کرکے، اپنا اپنا وقت پورا کرکے نکل جائیں گے۔
میں نے اس آدمی جیسا گھٹیا آدمی ساری زندگی نہیں دیکھا۔ اس کی ڈھٹائی کا عالم یہ ہے کہ خود میڈیا پر بیٹھ کر بتاتا ہے کہ اس کو آرمی چیف نے خود انوالو ہو کر الیکشن جتوایا۔ لیکن اس کی اکڑ اس طرح ہے کہ جیسے اس سے بڑا کوئی لیڈر ہی نہیں ہو سکتا۔
والدین بچپن میں وفات پا گئے تھے،جیسےتیسے تعلیم حاصل کی اور فوج میں بھرتی ہوگئے۔لیکن ذہنی نشوونما اور تربیت کی اتنی کمی تھی کہ اتنے بڑےبڑے عہدوں پر رہنےکےباوجود کبھی اپنے وطن اور وطن کے لوگوں کا خیال نہیں آیا اور نہ ہی کبھی صحیح غلط کی کوئی تمیز کرسکے، ہمیشہ ملازمت کی ہی فکر رہی۔
”ہمارے ملک کی سول سوسائٹی بھی کمزور ہو چکی ہے۔ آپ کو اپنے حقوق کے لیے لڑنا چاہیے، اگر آپ اپنے حق کے لیے نہیں لڑیں گے تو کوئی آپ کے لیے کچھ نہیں کرے گا۔ “ جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ
تین نومبر کا دن, وہ سیاہ دن جب گولیاں ایک شخص پر نہیں،بلکہ پاکستان کی امید اور مستقبل پر چلائی گئیں۔ وہ لیڈر، جس نے کل پاکستان کی حقیقی آزادی کی خاطر اپنا خون بہا کر اور آج ناحق قید میں بیٹھ کر قوم کو عزم، ہمت اور غیرت کا مطلب سمجھایا۔
@ImranKhanPTI@wyne_yousaf@AdvSalmanShahid