Pakistan posts highest-ever annual inflation; stampedes for food kill 16 https://t.co/BSCIAoAqON ساری دنیا میں آج کے بد قسمت پاکستان کی یہ تشہیر ہو رہی ہے۔ اس میں کچھ تو قصور موجودہ حکمرانوں کا ہوگا۔ہے کوئی اس کی ذمہ داری اٹھانے والا۔
نیا کٹا کھل گیا 🤣
رپورٹر افتخار خان کے مطابق حسان نیازی پر نوشہرہ میں ایف آئی آر کرانے والا نہ صرف عادی مجرم ہے بلکہ ایک جرم کی وجہ سے قید میں ہے ،
جو خود سزا کاٹ رہا ہے وہ قید میں ہوتے ہوئے مدعی کیسے بن سکتا ہے ؟🤔 @HniaziISF@zubairniazi
پوچھنا صرف اتنا تھا شہید@arsched کے کیس میں جو #JIT بنائی گئی اس نے کیا شہید کے قتل کی وجوہات اور ایک بھی ملزم گرفتار کیا ہے؟
@arsched معاف کر دینا آپکے کیس میں انصاف نہیں ہو رہا۔
ممکنہ بیان : ہمارا "تجارتی کنٹینر" اسرائیل کے یہودیوں کو مسلمان کرنے گیا ہے پکا والا مسلمان اور اگر عمران خان یہ کام کرتا تو سارے کنٹینر والے مسلمان یہودی ہو جاتے حتی کہ بحری جہاز کا "ڈیزل" بھی یہودی ہوجاتا ، اس فرق کی وضاحت پہ داد تو بنتی ہے ناں پاکستانیو 🤣🙏
پنجاب حکومت آٹے کیلئے مرنیوالوں کے ورثا کو دس دس لاکھ دیگی۔ یہ ہے وہ نااہل، ناخلف، ناہنجار اور نالائق ذہنیت جس سے یہ ریاست چلائی جاتی ہے۔ او کمبختو! تمہیں جو پیسہ لوگوں کی زندگی بچانے اور سنوارنے پر خرچ کرنا چاہیے تم وہ نہیں کرتے اور بعد میں دُگنا پیسہ انکی موت پر لگا دیتے ہو
آئین میں لکھا ہے اسرائیل نہیں جا سکتے،بابر اعوان
عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے بتائیں کنٹینر کیسے چلا گیا؟
بابر اعوان کا اسرائیل جانے والے وفد کی گرفتاری کا مطالبہ
براہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbA9Hd
#BOLNews#PTI@BabarAwanPK
ماہر معاشیات نواز شریف کے مطابق اگر عدالت نے الیکشن کا کہہ دیا تو ڈالر 500 کا ہو جائے گا
نواز شریف کو کوئی بتائے کہ اگر آپ کی انتہا درجے کی نااہل حکومت کچھ عرصہ اور رہی تو ڈالر ایک ہزار تک بھی جا سکتا ہے
ایسی تقسیم پہلی بار دیکھی ہے کہ جب ساری ریاست اور نظام آئین اور جمہوریت روندنے پر تُل جائے جبکہ صرف ایک تنہا چیف جسٹس آئین بچا رہا ہو۔ جسٹس بندیال کو چہار طرف سے نرغہ اعدا میں گھیر کر دباو کے تیر و تفنگ چلائے جا رہے ہیں۔ اِسوقت چیف کو اپنی قوم کی ضرورت ہے
#NationStandswithCJP
حکمران اتحاد کے سپریم کورٹ پر حملے ،وکلاء میں تشویش
وکلاء تنظیموں کے اہم رہنماؤں کی مشاورت شروع،
تحریک انصاف سے وابستہ وکلاء کا بھی مختلف آپشنز پر غور
وکلاء کا چیف جسٹس پاکستان کے حق میں میدان میں آنے کا فیصلہ
سوموار کو وکلاء کا شاہرائے دستور پر اکٹھے ہونے کا امکان،
وکلاء تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے حق میں سڑکوں پر نکلنے کی کال کا امکان
سوموار کو سماعت کے موقع پر وکلاء کا سپریم کورٹ کے باہر جمع ہونے کا امکان
وکلاء آئین کے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے پر عزم
وکلاء چیف جسٹس پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کریں گے
#NationStandswithCJP
مجھے ایک وجہ بتا دیں کہ اکتوبر میں ایسا کیا ہو جاۓ گا جو آج نہیں ہے جو آپ الیکشن اکتوبر میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔
کیا آپ کو یہ امید ہے کہ شاید آپ کسی طرح عمران خان کو "نااہل" کروانے اور PTI کو دبانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟" -
عمران خان
Petition · Save the Constitution and support the Chief Justice of Pakistan. · https://t.co/ixRF1KJzYQ - Dear All, this has already reached 30,000 in a day; please sign worldwide & let it cross 100,000 plus by Monday morning! https://t.co/7px2U5EOdG
بائیکاٹ تو ایک بہانہ ہے!!! پی ڈی ایم ہار چکی ہے!!!
دونوں صوبوں میں نگران حکومتیں ہیں اور الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے!!
صرف وفاقی حکومت کا نمائندہ اٹارنی جنرل بائیکاٹ کرنے کا کہہ سکتا ہے مگر سیکریٹری فنانس اور سیکریٹری ڈیفینس کو پیش ہونا پڑے گا!!
سکون کریں الیکشن ہو کر رہیں گے!!
پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کا بائیکاٹ کیا ہے ۔ آپ کا تو اس کیس سے کوئی تعلق ہی نہیں ۔ الیکشن تو الیکشن کمیشن اور پنجاب اور کے پی کی حکومتوں نے کروانا ہے ۔ آپ کون ۔ بس خامخواہ ہی روٹھ رہے ہیں ۔ سپریم کورٹ جانے اور وہ تینوں جانیں
سوؤ موٹو پر اپیل کا حق ملے گا اور نواز شریف اور جہانگیر ترین اپیل کر سکیں گے تو پھر رجیم چینج والے دن ، جو رات کو سوؤ موٹو عدالت لگی تھی اس کے خلاف بھی اپیل ہو سکے گی