@Hz_tas اور کسی باوردی شخص کا تعلیمی ادارے میں گھسنا اور طلبہ کو اس طرح پستول دکھانا یقیناً اس کے لیے بھی کوئی نہ کوئی قانون ہوگا اگر بھی ہے تو پھر مطلب وہ قانون سے بالا تر ہے۔۔؟
@MaryamNSharif لیکن سوال یہ ہے ادھر کو غریب ٹھیلے والے مزدور اور دیگر لوگ تھے جو کسی طرح اپنے گھر کا چولہا چلا رہے تھے حلال کما کر انکا کیا۔۔؟
کوئی متبادل جگہ یا روزگار دیا انکو۔۔؟