🇬🇧 UK Foundation Doctor
💰 ~£36k–£52k/year (≈ PKR 1.3–1.9M/month equivalent range)
⏱ 40–48 hours/week (legally regulated)
Same profession. Very different protection.
Healthcare cannot improve while frontline doctors remain financially stressed.
#RaiseHOStipend
تم نے دیکھا وہ لہو سے بھرا کرتا
کہ جو ماں کے سینے سے لگا ہو
تم نے دیکھا وہ تڑپتا دل
جو اپنے پیاروں کے خون میں ڈوبا ہو
وہ ہواؤں میں خوف کا عالم
تم نے دیکھا وہ خوف وہ ڈر
کہ جس میں سہمے بچے بس یہی پکاریں
یا اللّٰہ بس توں ہی ہے
یا اللّٰہ بس توں ہی ہے
#HamasMeansPalestine
اے مردِ جری! دولتِ ایماں کے نگہباں!
اے ارضِ فلسطین کے جانباز مسلماں!
منظور نہ کر قوتِ باطل کی غلامی
تو مردِ مجاہد ہے خدا ہے تِرا حامی
#HamasMeansPalestine
یہیں سے ہو کے عرش کو سواری نبی گئی
ابھی تک ان فضاؤں میں ہے اک مہک بسی ہوئی
یہاں کی خاک پر ٹکے براقِ نور کے قدم
یروشلم یروشلم، یروشلم، یروشلم
فلسطین ہمارا ہے
القدس ہمارا ہے
#HamasMeansPalestine
تمنہمیں غیر مسلح کرنا چاہتے ہو؟ جن کا کل اثاثہ ہی ہتھیار ہوا کرتے ہیں۔۔۔
ہم۔کھانا پانی پہ تو سمجھوتہ کرسکتے ہیں ہتھیاروں پر نہیں ❌ ❌
#hamasmeanspalastine
جو لوگ مسلمانوں کو چھوڑ کر کفار کو دوست بناتے ہیں کیا ان کفار کے پاس عزت تلاش کرتے ہیں۔ عزت تو ہر قسم کی اللہ تعالیٰ کے پاس ہے (سورہ نساء 139)
#hamasmeanspalastine
جنرل صاحب، پاکستان فلسطین نہیں ہے لیکن فلسطین کو پاکستان کیوں نہیں سمجھتے؟کیا قرآن پاک نے بنیان مرصوص صرف مودی اور بھارت تک محدود کیا ہے؟ یہ بات ٹھیک ہے کہ بھارت اسرائیل نہیں ہے لیکن اسرائیل بھی کوئی ناقابل شکست نہیں ہے،گزشتہ 20 ماہ سے مٹھی بھر جانبازوں سے امریکی یورپی سرپرستی، ٹیکنالوجی اور وحشیانہ جرائم کے باوجود اپنے قیدی نہیں چھڑا سکا،
قائداعظم تو فلسطین کو پاکستان سمجھتا تھا،فلسطین /غزہ/مسجد اقصی پر حملہ اسلام آباد/راولپنڈی پر حملہ کیوں نہیں ہے؟؟
جنرل صاحب!مسجد اقصی / فلسطین دینی اور تاریخی لحاظ سے ہماری ذمہ داری ہے یہی بات ہمیں اس قرآن نے بتایا ہے جس میں بنیان مرصوص کی آیت ہے اور یہی بات ہمیں بابائے قوم قائد اعظم نے سکھائی ہے،یہی 1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں ہماری فضائیہ کی تاریخ ہے،آپ اس سے آنکھیں بند نہیں کرسکتے ،خدا کیلئے غزہ کی فضائی، سمندری، بری ناکہ بندی توڑنے اور وہاں خوراک، ادویات پہنچانے کے لیے فوری طور پر کچھ کرو، سفارتی،عسکری لحاظ سے قدم اٹھاو۔
صدر،وزیر اعظم، آرمی چیف کے پاس ہے عافیہ کی رہائی کی چابی۔بائیڈں کو فون کال کیجئے عافیہ کو بغیر کچھ دیئے رہا کیجئے۔
عوام سے اپیل۔۔آواز اٹھائیں، دعا کیلئے ہاتھ اٹھائیں
بشکریہ @SAMAATV#ThisTimeFreeAafia
All Eyes On Aafia Case
Team Aafia
@JoeBiden@TeamAafiaOrg_
کولمبیا میں یونیورسٹی کے اسٹاف، اساتذہ اور طلبہ و طالبات کو فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ عالم اسلام کے تعلیمی اداروں بالخصوص پاکستان کے تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کے لیے اس میں دعوت ہے کہ اسرائیل @israel کی فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف وہ بھی تعلیمی اداروں میں نکلیں۔
@JamiatPK@lp4q_ar
#الحرية_والاستقلال_لفلسطين #المؤتمر_الخامس #رابطة_برلمانيون_لأجل_القدس #lp4q #اسطنبول #i̇stanbul #فلسطين #palestine #غزة #gaza
@GovtofPakistan