"Youth is ill-informed"
Dear DG ISPR!
This is insult!The youth is very well informed. This isn't 70's, this is 2022! They're living in an era where media blackout doesn't matter,all the information is in their hands & one touch away!
#سازش_نہیں_مداخلت#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Imran Khan is more aggressive 🔥🔥now because he has seen the true enemies of Pakistan, the judiciary and secret hands will not be spared inshallah. We will always raise our voice for Pakistan
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سازش_نہیں_مداخلت
کراچی تیار ہو؟ چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انشاء اللہ 17 اپریل اتوار کے روز سندہ کے دارلحکومت کراچی میں جلسے عام سے خطاب کریں گے!!
@Asad_Umar@ImranKhanPTI#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
It is high time. We need to foucs to get 22.8 million out of school children to the schools, contain stuntung of 40% children and deaths of under 5 due to pneumonia and water birn diseases. Happy Children's Day.
آج بلاول زرداری لاھور جلسے مین فیڈرل حکومت کے اوپر تنقید کر تے ہوے ۔۔۔
دوسرے طرف چار دن پھلے اپنی سندھ حکومت کا کورونا مین کام کرنے والی نرسز کے اوپر لاٹھی چارج اور وحشیانے تشدد جس مین ایک نرس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
@BBhuttoZardari@zamirghumro@MuradAliShahPPP@nsabbasiOff
آج بلاول زرداری لاھور جلسے مین فیڈرل حکومت کے اوپر تنقید کر تے ہوے ۔۔۔
دوسرے طرف چار دن پھلے اپنی سندھ حکومت کا کورونا مین کام کرنے والی نرسز کے اوپر لاٹھی چارج اور وحشیانے تشدد جس مین ایک نرس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
@BBhuttoZardari@zamirghumro@MuradAliShahPPP@nsabbasiOff
اسلام وعلیکم
ھم آج کووڈ نرسز کے ھونے والے احتجاج اور اس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور غنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مظمت کرتے ہیں
ھم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے نرسز کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا
ڈوب مرو سندھ کی حکمرانو
کورونا کی جنگ لڑنے والے پرامن کووڈ نرسز پر لاٹھی چارج اور فیمیل نرسز پر تشدد کی سخت لفظون مین مذمت کرتے ہین ۔۔مرادشاھ موقت یاد کرو جب تم انکہون مین آنسو بھا رہے تہے اس وقت ھم نرسزنے سندھ کے لوگون کی خدمت کی تہی
@MuradAliShahPPP@BBhuttoZardari