Another night of cold and fear, spent inside tents amidst the relentless shelling... We only dream of a safe night and warmth to embrace us. 💔🇵🇸
Goodnight, despite all the pain.
To everyone who believes in humanity, sharing our story is our only hope. We're simply trying to survive. Please don't turn away from my family. Every donation, no matter how small, makes a difference.
https://t.co/doiO0051k8
🚨 Breaking and Shocking News: Dr. Hussam Abu Safiya… The Doctor of Humanity Is Slowly Dying Behind Bars in Silence.
💔 Only 60 kg… His body is wasting away… His heart is crying out in pain… Every day has become a dark and freezing nightmare.
🩺 His Daily Suffering:
- Severe weight loss threatening his life.
- Worsening heart condition without treatment.
- Denied access to showers and sunlight.
- Complete denial of essential medical care.
👨👩👧 His wife is waiting for him, his children are asking about him, and Gaza has not forgotten him… Yet the world remains silent.
🔴 Every minute that passes without saving him is a crime against humanity!
✊🏻 Share his story, amplify his voice, and demand his immediate freedom!
ایک لمحے کے لیے رک جائیے!اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیے، شاید آنکھیں نم اور دل لہولہان ہو جائے۔ اور دل عجیب سا ہو گیا۔۔۔
یہ تحریر میں نے آج حقانی صاحب کے ایک کتاب سے پڑھا
یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے کھڑا ہے۔
یہ شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب ہیں۔
مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔ جن کے گھر آنے پر بچے فخر سے کہتے تھے: ’’ہمارے والد، ہمارے استاد گھر آگئے!‘‘
مگر آج دنیا کا کیسا ستم ہے!
وہی استاد، جو کبھی دوسروں کو علم و شعور بانٹتا تھا، آج ایک امدادی کیمپ میں دھوپ تلے قطار میں کھڑا ہے۔ ہاتھ میں خالی برتن ہے، نگاہیں کھانے کی باری پر جمی ہیں اور دل میں بس ایک آرزو ہے کہ چند مٹھی چاول یا دال مل جائے، تاکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ بھوک کا ایک اور دن کاٹ سکے۔
ذرا سوچیے! جس عمر میں انسان کو اولاد کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمر میں یہ بوڑھا باپ اپنے دو جوان بیٹوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا چکا ہے۔
اس نے صرف گھر نہیں کھویا، مال و دولت نہیں کھوئی،اس نے اپنے جگر کے دو ٹکڑے کھوئے، اپنی زندگی کی خوشیاں کھوئیں، اپنا آسرا کھویا۔
آج اس کے ہاتھ میں کتاب نہیں، خالی برتن ہے،اس کے سامنے شاگردوں کی محفل نہیں، بھوکوں کی قطار ہے؛ اور اس کے استقبال کے لیے بچے نہیں، موت اور محرومی کے سائے ہیں۔
اے دنیا کے ضمیر! ذرا بتاؤ، آخر اس بوڑھے استاد کا قصور کیا تھا؟
کیا اس کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ غزہ میں پیدا ہوا؟
خدا کے لیے! اس تصویر کو محض ایک تصویر نہ سمجھیے، یہ انسانیت کے ماتھے پر وہ بدنما داغ ہے جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
منقول فرام امان اللہ حقانی
اضافہ۔۔۔
یہ دنیا مومن کے لیے واقعتاً قید خانہ ہے۔۔۔ لیکن مومن کے لیے ہی۔۔۔
آج کے ان مسلمز کو دیکھ کر اس حدیث کی سمجھ نہیں اتی تھی جو گردن تک عیاشیوں میں گھسے ہوئے۔۔۔ یہ دنیا پوری بھی ان کے پیٹ میں سما جائے تو بھی کافی نہیں ۔۔۔ پھر غزہ کے حالات دیکھ کر سمجھ آئی۔۔۔ کہ ہاں یہ قید ہے کچھ لوگوں کے لیے۔۔۔آزمائش ہے بہت سارے لوگوں کے لیے۔۔۔ اور یقیناً بروز محشر ان کا حساب ویسا تو نہیں ہوگا جیسا پرائیویٹ جیٹس میں پھرتے مخملی لبادے اوڑھے۔۔۔ رنگا رنگ طعام سے لطف اندوز ہونے والوں کا۔۔۔۔رب تعالیٰ رحم فرمائیں، آسانی فرمائیں پوری امت کے لیے۔۔۔ اور آسانی اور تنگی دونوں طرح کی آزمائشں میں سرخرو فرمائیں
ایک خستہ حال گھر جہاں ہر طرف سے بارش کا پانی ٹپک رہا ہے ایک بیوہ اپنی بیٹی کو سینے سے لگائے، شدید کرب اور بے بسی کے عالم میں رو رہی ہے۔ انتہائی باوقار طبیعت کی مالک یہ خاتون اپنے بچے کو بارش اور سردی سے بچانے کے لیے محض ایک چھت کی طلبگار تھی؛ مگر اسے یہ بنیادی تحفظ بھی میسر 👇
غزہ شہر میں اپنے گھر پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں ڈھائی سالہ بچی مریم غانم تو بچ گئیں، لیکن انہوں نے اپنی ماں کو جل کر شہید ہوتے ہوئے دیکھا۔
ہماری اس فلسطینی بچی کے جسم کا 15 فیصد حصہ جھلس گیا اور وہ تقریباً 24 گھنٹوں تک بمشکل ہی کچھ بول سکی۔ اس کے والد اس کی پیدائش سے قبل ہی ایک اسرائیلی حملے میں مارے جا چکے تھے۔
اب یتیم ہو جانے والی مریم کو ایک ایسے حملے کے جسمانی اور نفسیاتی صدمے سے نکلنے کے لیے طویل بحالی کے عمل سے گزرنا ہوگا، جس نے اس کے اکلوتے سرپرست (والدہ) کو اس سے چھین لیا۔
Source : TRT World
تاریخ میں اس سے پہلے کبھی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں کسی ملک کا 80 فیصد حصہ تباہ ہو گیا ہو، 100 فیصد آبادی بے گھر ہو گئی ہو، اور شہید ہونے والوں میں 50 فیصد بچے ہوں 😭💔
آئیے اسے اس کے اصل نام سے پکاریں
" نسل کشی "
اور یہ کرنے والے ہیں اس رائیلی صہیونی
غزہ میں خوراک کی شدید قلت اور دہشتگرد اسرائیل کی نسل کشی کے درمیان ہماری ایک معصوم بچی نے اپنی چھوٹی بہن کو گود میں اٹھایا ہوا. اسے پیار کر رہی ہے. اسے تسلی دینے کیلئے کہ وہ محفوظ ہے.
خدارا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے میں مدد کریں !🙏
یہ ماضی کے یورپ کا کوئی نازی حراستی کیمپ (concentration camp) نہیں ہے ! یہ جدید دور میں فلسطینیوں کے لیے قائم کیا گیا ایک
اس رائیلی حراستی کیمپ ہے 😭