@moeedahmed@pakistanwalli Its actually 31% cut for Uber. Plus they charge service fee on each order which is 5% of total order value. Then there are delivery charges. Then they also take some commission from delivery drivers. Tbf uber has a monoply in food delivery market. Same is the case with Uber taxi.
@moeedahmed It appears his chances of getting a new visa are slim. He arrived on a visit visa and then sought asylum by stating he was nominated in a 295c case. The issue is that he failed to disclose on his visit visa application that a case had already been filed against him.
@ShabanaMahmood What kind of fairness is this? You are stripping protection from people already on the 5 year ILR path, even while your consultation opens with the title “Fairer Immigration”. Is it fair to move the goal post halfway through people’s journey? This is not fairness, it is betrayal
@ZoeJardiniere Mahmood and the government are playing with people’s lives by pushing ILR from 5 to 10 years. Families who’ve built their entire future here are now left anxious and betrayed. You can’t promise stability and then pull the ground from under them. This is unfair and deeply hurtful.
@fawadchaudhry لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اپنے سیاسی کیرئیر کو بچانے کے لئے فواد چہودری صاحب پی ٹی آئی میں زبردستی گھسنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
@etza07@qurAA84 I hope @SalmanAraja understands this. His close association with Khan has the potential to transform PTI as a party and bring genuine progress to Pakistan.Traditional politicians and sycophants like Mishael will make every effort to malign and sideline SAR to prevent this.
میرے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ہر بار عمران خان صاحب کے سامنے ہزیمت اٹھانا پڑتی ہے۔ خان صاحب جانتے ہیں کہ میں کبھی کسی عہدے کا طلبگار نہ تھا اور نہ اب ہوں۔ تنہائی اور کتاب میری زندگی کا مہور ہیں۔ آئین اور انسانی حقوق کیلئے جد و جہد تمام عمر کروں گا۔
@jahanzeb143@SalAhmedPK ایک اور دلیل یہ بھی ہے کہ اگر کل کو کوئی آمر مارشل لا نافذ کر دے اور چیف ایگزیکٹو بن جائے، تو اس کے مقرر کردہ نمائندوں پر مشتمل جوڈیشل کمیشن ججوں کی نامزدگی کرے گا۔ اس طرح بالواسطہ طور پر وہ اپنے من پسند جج مقرر کرے گا جو اس کے مارشل لا کو درست قرار دیں گے-
میں ذاتی طور پر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارے عظیم لیڈر عمران خان صاحب نے مشکل ترین وقت میں جس اعتماد کے ساتھ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ صاحب کا انتخاب کیا، وہ ایک درست، باوقار اور تاریخی فیصلہ تھا۔
راجہ صاحب نے جس بے لوثی، جرات اور استقامت کے ساتھ پارٹی کے نظریے، آئین اور انصاف کا دفاع کیا، وہ ہم سب کے لیے قابلِ فخر ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی صاحب کے حلف کے معاملے پر آپ نے جو قانونی جنگ لڑی، وہ ایک روشن مثال ہے۔ اسی طرح پنجاب کے متاثرہ خاندانوں، سندھ و بلوچستان کے کارکنان اور ملک بھر کے مظلوموں کے ساتھ آپ کا عملی ساتھ تحریک انصاف کے نظریے کا مظہر ہے۔
سلمان صاحب نے اپنی کامیاب قانونی پریکٹس اور آرام دہ زندگی کو قربان کر کے عمران خان کے مشن اور پاکستان کے مستقبل کے لیے جدوجہد کی۔ یہ خلوص، قربانی اور وفاداری کی اعلیٰ مثال ہے۔
عمران خان صاحب کی جانب سے سلمان راجہ صاحب کی کاوشوں کو سراہنا دراصل تحریک انصاف کے ہر نظریاتی کارکن کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، آپ پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں، اور آپ کے عزم، دیانت و وفاداری کو سلام پیش کرتے ہیں۔
پارٹی کیلئے آپ کی قربانیوں اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
@salmanAraja
سلمان اکرم راجہ جیسے لوگ حقیقی پاکستانی ہیں۔ جو صرف اس لئے وکالت کے ‘کمفرٹ زون’ سے نکل کر سیاست میں آئے کہ انکو ہم وطنو کی sufferings کا احساس ہے۔ یہ چیز سیاستدانوں، افسران، ججوں، وکلاء، صحافیوں میں ناپید ہوچکی ہے، ہر کوئی اپنی نوکری کررہا ہے۔ دوسروں کا یا ملک کا کوئی احساس نہیں۔
آج سپریم کورٹ بار کا الیکشن ہے۔ حق اور باطل کا فرق جتنا آج واضح ہے کبھی نہیں تھا۔ آئین، قانون اور شرافت پر آج حملہ ہے۔ اس حملے کے آلہ کار ایک جانب ہیں اور آئین و قانون کا شرافت سے دفاع کرنے والے دوسری جانب۔ سپریم کورٹ کے ہر وکیل سے آج توفیق آصف اور انکے پینل کیلئے ووٹ کی التجا ہے