Whether others like you or not, doesn't matter. But when they see your work and tell others,
"Do it like this!"
That's when true success begins.
Hard work doesn't need to shout, its results speak louder than words.
That's truly honored.
@zfr_ro@talpur1@TheRealPCB
پی سی بی نے صوبے کے انڈرڈیویلپمنٹ ریجنز میں گراؤنڈز کی بحالی،معیاری پچز اور سہولتوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا۔پہلا مرحلہ نصیرآباد اور لسبیلہ میں مکمل، چیئرمین محسن نقوی،ڈائریکٹر عبداللّہ خرم نیازی،ہیڈ کیوریٹر عثمان ارشد ؤ ریجن صدر ظفراللّہ جدگال کو خراج تحسین
@TheRealPCBMedia
Invitation
Join us for the closing ceremony of the PCB RID Sr Tournament,25, proudly hosted by RCA DM Jamali. We've witnessed incredible talent and sportsmanship throughout the tournament, and we're excited to celebrate its conclusion. @TheRealPCB@MohsinnaqviC42@talpur1
Invitation
Join us for the closing ceremony of the PCB RID Sr Tournament,25, proudly hosted by RCA DM Jamali. We've witnessed incredible talent and sportsmanship throughout the tournament, and we're excited to celebrate its conclusion. @TheRealPCB@MohsinnaqviC42@talpur1
Please Be Informed, Under 13, Under 16 And Under 19 Trials Have Been Cancelled Due To Some Technical Difficulties, New Dates Will Be Announced Soon According To PCB.
سرکار،
کم ظرف لوگوں سے اس طرح کی نیچ حرکت کی امید کی جاسکتی ہے۔ انکی اپنی کوئی عزت نہیں ہوتی اور نہ ہی کسی کی عزت کرنا جانتےہیں۔دراصل ان کا قصور نہیں انکی تربیت ہی ایسی ہوئی ہے۔ اللّہ پاک نے آپ کو جو عزت اور مقام عطا کیا ہے۔ ان کتوں کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ @zfr_ro
ھم نے عزتیں دیں وقت دیا پورے پاکستان کے کرکٹرز کیلئے جدوجہد کی مگر آج سمجھ ائی کہ جو جس کے پاس ہوگا وہ وہی دے سکتا ہے۔
اگر انار نچوڑیں اور نارنگی کا رس نکلے یہ قانون فطرت کے خلاف ھے۔
@shakilsh58@najamsethi
پردے میں رہنے دو پردہ نہ کھلاؤ ھم بھی شریک راز رہے ہیں 🙏🏼
Many Congratulations
@NumanButt3 And His Affiliated Candidates Clean Sweep The Election Of Gujranwala District Cricket Association.
May You Succeed In In Regional President Elections As Well Sarkar 🙏🏼
Best Of Luck For Today And Always.
الْحَمْدُ لِلَّهِ بہاول پور انڈر ۱۹ کرکٹ ٹیم نے نیشنل انڈر ۱۹ چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ ( ٹاپ تھری) میں کوالیفائ کرلیا ہے،ہمارے نوجوان کھلاڑیوں نے ہمارا سرفخر سے بلند کردیا ہے!تمام کھلاڑیوں،ضلعی عہدیداران،ٹیم کوچ سجاد عباسی اور ٹیم مینیجر آصف حسین کو بہت بہت مبارکباد
صدر ڈیرہ مراد جمالی ریجن ظفر اللہ جدگال خراج تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے احسان مانی کے دور میں نکالے گئے غریب گراؤنڈ سٹاف کی آواز اٹھائی بلکہ انکی بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کروا دیا . @anwaar_kakar@TheRealPCB@saleemkhaliq@SYahyaHussaini@salnaseer
الْحَمْدُ لِلَّهِ جس کام کے لیے آرگنائزرز @mrca_786 نے ملکر محنت کا آغاز کیا تھا آج اسکے نتائج سامنے آ چکے ہیں، نجم سیٹھی صاحب کی کمیٹی نے پاکستان بھر کی ایسوسی ایشنز بحال کیں اور اب ذکااشرف صاحب اور اُنکی کمیٹی نے مانی دور میں نکالے گئے تمام تر گراؤنڈ سٹاف کو بحال کردیا ہے!!