جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب نے اول دن سے ھی ھائبرڈ نظام، ملکی امن وامان اور معیشت کی زبوں حالی پرجو تحریک شروع کی تھی اور جو قصور میں اپنے معراج پر پہنچی اس مین اصلی اور نقلی #نا_اہل_حکمران کو کھل کر للکارا گیا اور ان سے مطالبہ کیا گیا کہ #مہنگائی_کا_حساب_دو ۔ ان سے کھل کر کہا گیا کہ آپ نے ھمیں امن اور تحفظ دینا تھا اور آپ اس کے آئینی و قانونی زمہ دار ھیں آپ کیسے ھم سے لشکر بنا کے لڑنے کا کہہ سکتے ھیں یہ آئینی اور قانونی بات ان کو بہت ناگوار گزری انہوں نے باقاعدہ منظم منصوبے کے تحت پاکستان کے قومی خزانے اور عوام کے ٹیلس کے پیسے سے تنخواہ دار اور غلام سیاستدانوں، صحافیوں درباری صاحبان جبہ ودستاراور اور پیڈ چینلز کو مولانا صاحب کے خلاف میدان میں اتارا، کردار کشی کی گئی گالیاں دی گئیں دشنام طرازی کی گئی لیکن جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں بالخصؤص ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل میدان میں آئے #لبیک_مولانا کا نعرہ لگایا میدان میں ڈٹ گئے اور دنیا کو بتادیا کہ ھم #مولانا_کے_سنگ کھڑے ھیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ، اور اپنے جذبہ ایمانی جرات اور ھمت سے ان تنخواہ داروں کو سر کے بل کھڑا کردیا۔
آپ کی اس ھمت جرات شجاعت کو دونوں ھاتھوں سے سلیوٹ اور خراج تحسین۔ ❤️♥️👏🫡🫡
#ابابیلوں_کا_شکریہ
مولانا فضل الرحمن صاحب پر غداری کے الزامات لگانے والو آج سچ سچ بتادو مولانا کا جرم کیاہے؟
کیا وہ سچا پکا مخلص پاکستانی ہے اور اس نے 50 سالہ سیاست مین کبھی مغرب سے کوئی ڈکٹیشن نہین لی یہ انکا جرم ہے؟
اسکی ھمیشہ پارلیامینٹ آئین قانون عوام کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
اس نے ھمیشہ چند افراد کی غلامی کے بجاء عوام کی مرضی کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
انکا نام کسی تھانہ کچہری مین کسی کرپشن بھتہ خوری ٹارگٹ کلنگ اور ملک سے غداری مین نہین ہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے ہر ادارہ کو اپنے حدود مین رہ کر کام کرنے پر زور دیاہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے دشہشتگردی کے خلاف جنگ مین مسلح جہتون کے بجاء افواج پاکستان کی حمایت کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے اس ملک کی خاطر 200 سے زائد شھداء کے جنازے وصول کئے ہین یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے 3خودکش دھماکے برداشت کئے اپنے دوستون پر خودکش دھماکے برداشت کئے اپنے بچون پر خوارج کے حملے برداشت کئے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے مدارس مساجد ختم نبوت کے قانون کا تحفظ کیاہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون نے مضبوط صوبے مضبوط پاکستان کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
انہون انڈیا جنگ مین افواج پاکستان کے شانہ بشانہ لڑنے کی بات کی ہے یہ انکا جرم ہے؟
آخر اب آپ انکا جرم بتا ہی دین کہ آخر انکا جرم ہے کیا جس کی سزا انکو دی جارہی ہے
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
عائشہ گلالئی،حنا پرویزبٹ، فیاض چوہان ، عون چوہدری، طاہر اشرفی، مفتی طارق مسعود، مفتی عبدالرحیم، مولانا فضل الرحمن کے خلاف ایک ہی صف میں ایک ہی لکھی ہوئی بیانیہ کے ساتھ کھڑے کئے گئے ہیں۔ جو سب سرکار کی طوطی کی طرح بولتے ہیں۔