براہ مہربانی میں کسی بھی پولیٹیکل پارٹی کو فالو نہیں کرتی کیونکہ تقریبا ہر پارٹی کے سیاستدانوں کی اکثریت WEF کے پے رول پر ہے۔اس لیئے کوئی ٹائٹل ناں دیں مجھے۔
I don’t know whether the world is truly aware or is deliberately turning a blind eye to what is happening right now in Gaza.
But this is exactly how they are planning the so called “New Gaza” they keep talking about.
They want to impose oppressive camps inside the city, disguised as fake natural reserves, surrounded by harsh barbed wire that prevents anyone from leaving as if they are caging an entire population inside iron enclosures under the sky.
This is the “future” they are planning: tightly sealed prisons, all under the name of reconstruction.
استغفراللہ۔۔۔ اللہ سے ڈرو اس وقت سے جب ہم کو اپنے پیارے اس طرح اٹھا کر لے جانے پڑیں۔۔
اچھی طرح یاد رکھو جو کچھ اج غزہ کے ساتھ ہو رہا ہے کل مسلمان ملکوں کے ساتھ بھی ہوگا۔
معافی کسی کو نہیں ملے گی۔
ایک مسلمان صرف اس وقت زندہ رہتا ہے جب وہ کفر اور طاغوت کے خلاف مزاحمت کرتا رہتا ہے۔۔
جس دن مسلمان کفر اور طاغوت کے خلاف مزاحمت بند کر دیں وہ اندر سے مردہ ہو جاتے ہیں ۔۔
جب وہ کفر اور ظلم کو نارمل تصور کرنے لگیں اور مایوس ہو کر شکست تسلیم کر لیں اور خاموش ہو جائیں تو پھر اللہ ایسی مسلمان قوم سے بری ہوتا ہے۔ ان کو ختم کر دیتا ہے یا تبدیل کر دیتا ہے۔
جب اپ غزہ کے مسلمانوں کی مدد کرتے ہیں تو اپ مزاحمت کرتے ہیں۔ اپ کفر اور طاغوت کے خلاف جنگ میں شامل ہوتے ہیں۔ اپ کا بھیجا ہوا پیسہ اپ کو زندگی بخشتا ہے۔ اپ میں ایمان کی حرارت پیدا ہوتی ہے۔۔ اپ میں غیرت اور شجاعت جاگتی ہے۔
اپ صرف فلسطین کے مسلمانوں کی مدد نہیں کر رہے ہوتے، اپ اپنے ایمان کو تازہ کر رہے ہوتے ہو۔ یہ اعلان کر رہے ہوتے ہو کہ ہم کفر شیطان اور ظلم پر راضی نہیں ہیں اور اس کی مخالفت بھی کریں گے اور مزاحمت بھی۔
اللہ پھر اپ کو غافل مسلمانوں میں نہیں لکھتا۔ اللہ اپ کو ظالموں میں شمار نہیں کرتا۔
تم اپنے اوپر احسان کرتے ہو جب اہل فلسطین کی کفالت کرتے ہو۔
یہ تو اہل فلسطین کا احسان ہے ہمارے اوپر کہ ہم کو موقع دیا کہ ہم ان کی خدمت کر کے ظالموں میں شامل نہ ہوں۔ غزہ کے رباط میں شامل ہوں۔ سیدی رسول اللہ کی بشارتوں کے حقدار بنیں۔
اسی لیے کہتے ہیں تم کو اپنے اپ کو محروم مت کر لینا۔ غزہ کا رباط کائنات کا سب سے خوبصورت رباط ہے۔ غزوہ ہند سے بھی زیادہ۔
In 2014, He walked into the fire at APS Peshawar and came out wounded but unshaken. In 2022, he left the comfort of a course to rejoin his unit in Bannu — and faced the same fate again. Today, as CO Rahber Battalion SSG, Lt. Col Abid Zaman stands as a symbol of resilience and valor. 🇵🇰⚔️
https://t.co/WaLhMIL9tR
یہ درست تجزیہ ہے۔۔
ایران کے مقابلے میں امریکہ زیادہ بری طرح پھنسا ہوا ہے۔
اگر امریکہ بری طرح نہ پھنسا ہوا ہوتا تو کبھی بھی اتنی جلدی مذاکرات کے لیے نہ اتا۔۔
اب یہ جنگ کا دوسرا راؤنڈ کریں گے۔۔
اس کے بعد دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔۔
مذاکرات میں اوپر والا ہاتھ اسی فریق کا ہوتا ہے جو میدان جنگ میں دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہو۔۔۔
اب دونوں فریق ایک دوسرے کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔ تاکہ اگلے مذاکرات کے لیے ان کا ہاتھ اوپر ہو۔
*"ما أردتم السلام أبداً، إنما أردتم الوقت"*
*رحم الله شهيد الأمة عمر المختار*
امریکہ ایران مذاکرات پر بہترین تبصرہ۔۔
تم صلح نہیں چاہتے تھے تم صرف وقت چاہتے تھے کہ تمہیں مزید تیاری کا موقع مل جائے۔۔
فکر نہ کرو ہم یہیں پر ہیں اور تمہارے انجام تک تمہارے ساتھ رہیں گے۔۔
مجاہد عظیم عمر مختار شہید۔
پاکستان اس جنگ کو ختم کروا سکتا ہے یا نہیں، یہ اہم بات نہیں ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا ایک نیا مقام حاصل کر لیا ہے۔۔ پاکستانی قیادت اور قوم کو پہلی دفعہ یہ حوصلہ ملا ہے کہ پاکستان کی ہاں اور نہ میں دنیا کے بڑے بڑے فیصلے ہو سکتے ہیں۔۔
ابھی تو یہ صرف ایک چھوٹا سا ٹریلر ہے۔۔۔
انے والے دور میں لیا جائے گا ہم سے کام دنیا کی امامت کا۔۔۔ یہ تو اللہ صرف تربیت کروا رہا ہے ۔۔
پاکستان کا پرچم بلند کر رہا ہے۔۔۔
اللہ کے فضل سے ہماری بات کی تصدیق ہو رہی ہے۔۔ دشمن بھی یہ ماننے پر مجبور ہو رہے ہیں کہ ہماری کہی ہوئی باتیں اللہ سچ کر کے دکھا رہا ہے۔۔ اصل جنگ تو ابھی اگے انی ہے۔ یہ اس کی تیاری ہے۔
🚨🇦🇺 Meanwhile in Australia
“The months ahead will not be easy”
PM Anthony Albanese just gave a broadcast to the nation - in which he tells Australians to cycle to work or take the train, if they can, in order to preserve fuel.
This is just the beginning.
وہ دبئی جس نے پاکستان میں کبھی تیل کی تلاش کامیاب نہیں ہونے دی، کراچی اور گوادر کو اجاڑ دیا
اس دبئی میں آج صورتحال قابو سے باہر ھے، پٹرول اسٹیشنوں پر سیکڑوں گاڑیوں کی لمبی لائنیں ہیں اور پٹرول پمپس بند ہو رہے ہیں
عرب امارات مکافات عمل کا شکار ہو چکا ھے🔥
#Israël#Dubai#Iran
الحمدللہ اپ سب کے بھیجے گئے تحفوں سے اہل فلسطین کی مہمان نوازی۔۔
اس طرح کے درجنوں اور لنگر لگا کر مختلف حصوں میں کھانا بھی تقسیم کیا جا رہا ہے یہ پانی بھی اور نقد رقم بھی کہ جس سے وہ اپنی مرضی کی چیزیں خرید سکیں۔
🔴 Hezbollah lured an entire Israeli armored company into a textbook ambush last night on the Taybeh–Qantara axis
Tuesday, Israel's 7th Brigade sent a remote-controlled bulldozer to probe Hezbollah's defensive lines between Muhaysibat and Qantara.
The fighters spotted it and let it pass. They wanted the real prize.
Wednesday at 6:50 PM, it came. A full armored column of Merkava tanks and D9 bulldozers, rolling single-file toward Qantara.
Hezbollah waited. Every vehicle entered the kill zone. Then the order came, and with the battle cry "Ya Rasul Allah," the fighters launched.
Guided missiles slammed into the middle of the column. Four Merkavas and a D9, all destroyed. The column was now cut in half.
The rear platoon popped smoke to hide. It didn't matter. Missiles found them too. All four tanks burned.
The lead platoon tried to push through into Qantara anyway. More missiles. Another D9 and two more Merkavas gone.
The surviving soldiers abandoned their vehicles and tried to evacuate their casualties, fleeing on foot back toward Muhaysibat while Hezbollah artillery pounded their command posts and reinforcements.
Final toll: ten tanks, two bulldozers. An entire company's worth of armor wiped out in a single engagement.
And this was the second time in three days. Two days earlier, Hezbollah destroyed eight Merkavas in a similar ambush on the Taybeh to Deir Siryan road.
ہنگامی طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بُلا کر یہ قانون پاس کروایا جائے
جو قانون ایران میں استعمال ہوتا ہے وہی قانون پاکستان میں ہونا چائیے
ایران میں قانون ہے حکومت و ریاست کے خلاف جانے والا دشمن ہے جس کی سزا موت ہے
کانڑے راجا بول ایران کا قانون منظور ہے ؟ �
Scott Ritter: “If I were the Iranians, I would actually take out Israeli desalination plants now. Right now. End Israel right now. Just end it. Just take it out. End it. Make Israel over. Israel needs to cease to exist. It is literally the cancer on the planet.”