سلمی بٹ باجی نے یونیلیور جیسی انٹرنیشنل کمپنی کے گودام میں چھاپہ مارا ہے اور پوری دوہزار کلو ایکسپائری آئس کریم پکڑی ہے اس کو فنگس لگا ہوا تھا یعنی مہنگی ترین قیمت لے کر بھی بچوں کو زہر بیچ رہے تھے
آپ سب سلمیٰ بٹ صاحبہ کے کام کو بہت سپورٹ کریں
عمران گولڈ اسمتھ کی یاسمین راشد نے فضل الرحمان نامی سیاستدان کو ماں بہن کی گالی نہیں دی، باقی سب کچھ کہہ دیا 👇
بے شرم آدمی، غلیظ انسان تک کہا، اور یہاں تک کہہ گئی کہ ’’پتہ نہیں تم کس کی پیداوار ہو‘‘ . اس بے شرم آدمی کو مولانا کہتے بھی شرم آتی ہے. 😂
#لعنت_مولانا_ڈیزل
عمران خان کی بیماری کے بعد ہمیں یہ پتہ چلا کہ جیل میں لوگ بیمار بھی ہوتے ہیں اُس سے پہلے انہوں نے یہی تاثر دے رکھا تھا جو لوگ اسپتال شفٹ ہونے کی کوشش کرتا ہے ڈرامہ کر رہا ہوتاہے.
عمر چیمہ صاحب صحیح دھلائی کررہے ہیں.
موٹروے ریسٹ ایریا پر عوام کو لوٹنے والا مافیا بے قابو! 80والا جوس 280 روپے کا ۔۔۔۔
شیزا فاطمہ یا پیرا فورس والوں کو یہ نظر نہیں آتا یا صرف غریبوں کی دکانیں نظر آتی ہیں
بھٹی تیرے اندر اگر غیرت ہوتی تو تھوڑے سے پانی میں چھلانگ لگا کر ڈوب جاتا حفیظ اللہ نیازی نے اس بھٹی کو کہی کا نہیں چھوڑا اس پر لعنت بیج کر آتما پھاڑ کر رکھ ڈالی جیو حفیظ اللہ نیازی صاحب دل کو ٹھنڈ پڑ گئی
ڈائیوو DAEWOO والو شرم کرو، تم گارگو سروس کے پیسے لیتے ہو، اس کے باوجود تم اس طرح کی حرکتیں کرتے ہو۔ جب تک یہ اپنے اقدام پر معافی نہ مانگیں لوگ بائیکاٹ کریں ان کا۔۔
نواز شریف کو چوری پر نہیں بلکے اسٹیبلشمنٹ
سے لڑائی کی بنیاد پر اقتدار سے نکالا گیا تھا
نیازی کا اطراف اعتراف تو نیازی تم خود مان گیے مطلب تجے لانے والے فیضی باجوہ تھے
سہیل آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ان کے ساتھ باقی تینوں وزرائے اعلیٰ نے باہر آ کر صوبائی فنڈز کی بات کی صوبوں کے مسائل کی بات کی،
سہیل آفریدی نے آ کر رولا ڈالا کہ شہباز شریف نے ٹانگ پر ٹانگ رکھ ویڈیو صرف اس لیے بنوائی کہ وہ میرے جیسا دکھے اور کوریڈور میں میں آگے اس لیے چلا کہ لوگوں کو پتا لگے میں صرف عمران خان کے پیچھے چلتا ہوں،
ان کی دماغی حالت یہ ہے کہ ریلز اور ٹک ٹاک ٹرینڈ کے لیے یہ ہیلی اڑا لیتے تاکہ روز نئی ریل بن سکے....!!
میں تو حیران ہوں ان پی ٹی ای والوں پے ایک عالم دین کو یہ ڈیزل ڈیزل کہتے تھکتے نہیں تھے اور آج پھر اسی کے گھر پے پہنچ کر اسی عالم کے تلوے چاٹ رہے ہیں ویسے تو نہیں کہتے تھے حافظ حمدللہصاحب تھوک چاٹ پارٹی
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
یہ تھی پی ٹی آئی کی عوامی اسمبلی، جس میں عوام کو کم از کم داخلے کی اجازت نہ تھی، اور جس پر عوام نے بھرپور ردِعمل بھی ظاہر کیا۔ دو وزراء، بشمول شفیع جان اور مینا خان، کوشش کرتے رہے مگر عوام نے مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے شمولیت سے انکار کر دیا۔
@ShafiJanPTI@MeenakhanAfridi
جس کو تم صرف اسلام آباد کے 50 کلومیٹر کا وزیر اعظم بولتے تھے، آج پوری مسلم دنیا کے حکمران اس سے ملنے کی خواہش کرتے ہیں اور اس سے ملکر فخر محسوس کرتے ہیں!
بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے۔
تحریک انصاف اس وقت جھوٹ پھیلانے میں مصروف ہے کہ عمران نیازی کے خاندان نے پاکستان کے GSP plus سٹیٹس کے خلاف بات نہیں کی۔
عمران نیازی کا کزن ڈاکٹر عثمان جو قاسم کے ساتھ موجود تھا، یہاں واضح بول رہا ہے کہ پاکستان کا GSP plus سٹیٹس ختم کریں۔
منصور علی خان کا بے شرموں بے غیرتوں کو
جواب 💪⚡
پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ
کو تیل سپلائی کیا ھے
یہ ایک محض پروپیگنڈا کے سوا کچھ نہیں
اصل حقیقت یہ کہ جن ملکوں نے چائنیز کرینسی پر تیل انویسٹ کیا تھا انہوں نے امن کے طور پر پاکستانی پرچم استعمال ھے یہ روایتی حقیقت ھے جب کوئی امن چاہتا ھے وہ سفید جھنڈے کا استعمال کرتا ھے یہاں پاکستانی پرچم کا استعمال پاکستانی قوم کے لئے فخر کا باعث ھے
کیا آپ نے فیصل آباد کے ٹیکسٹائل مزدوروں کا یہ اختجاج میڈیا پر دیکھا؟
نہیں دیکھا ہوگا
کیونکہ ہمارا میڈیا جانتا ہے کہ غریب مزدوروں کا یہ اختجاج دکھانے سے ڈالر نہیں ملتے
یہ مزدور تحریک انصاف کی GSP plus سٹیٹس ختم کروانے اور انکے گھروں کے چولہے بند کرنے کی سازش کے خلاف نکلے ہیں
خان حکومت ختم ہونے کے بعد کبھی تحریک انصاف نے پاکستان کے خلاف FATF کو خطوط لکھے اور کبھی ورلڈ بنک کو اور کبھی IMF کو۔ یورپی یونین سے بھی پاکستان کا GSP پلس سٹیٹس ختم کرنے کی درخواستین کی گئیں