Thank you Karachi for your momentous & passionate support for our jalsa last night. This is our fight for democracy & the sovereignty of Pakistan & against a US-initiated regime change conspiracy abetted by local abettors & corrupt political mafia. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عدت کیس میں میں مفتی سعید کے پاس گیا میں نے ہاتھ جوڑے میں نے کہا خدا کا خوف کرو تم عالم ہو تم کون ہوتے ہو عورت کی گواہی کو غلط کہنے والے تم boys کے کہنے پر یہ کیسے کر سکتے ہو عمران خان کے خلاف گھٹیا ترین مہم چلائی گئی آج بھی عمران خان قید تنہائی میں ہے ڈاکٹر ، وکیل ، فیملی ، دوست کسی کی بھی اس تک رسائی نہیں ہے۔
ترجمان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اور منتخب عوامی نمائندے عمران خان کی رہائی کی سٹریٹ موومنٹ کے لیے کوہاٹ میں @Aleema_KhanPK کے ساتھ شامل۔
#ناحق_قید_کے_3سال
پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔۔،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔
پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے راولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
آ گئی ہے لو آگئی ہے
پنجاب کے بعد اب مریم
کشمیر کے بچے کھا گئی ہے۔
ٹک ٹاکر مریم کی غنڈہ پولیس اسلام آباد کے پرامن احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
خان صاحب! یہ قوم دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ آپ نے غلامی اور آزادی کا فرق اور اپنے حق کے لئے سر اٹھا کر لڑنے کا سبق اور حوصلہ دیا۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
عمر ایوب نے "استحکامِ پاکستان کانفرنس" میںDG-PMLN کو آئینِ پاکستان کا اصل سبق پڑھاتے ہوئے آئین کا آرٹیکل 7 پیش کر دیا:
ریاست عوام اور ان کے منتخب کردہ ادارے ہیں—فوج، ایجنسیاں یا دیگر ادارے ریاست نہیں بلکہ اس کے اوزار
ہیں۔
"ریاست سے مراد مجلسِ شوریٰ (سینیٹ اور قومی اسمبلی)، وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں، صوبائی اسمبلیاں، اور وہ تمام مقامی ادارے ہیں جو ٹیکس عائد کر سکتے ہیں۔
"اگر ایک گھر میں چوکیدار اٹھ کے کہے کہ میرے پاس ڈنڈا ہے، اس لیے بجلی، گیس کا بل اور کچن بھی میری مرضی سے چلے گا اور مالک بھی میں ہوں—تو وہاں آئین اور قانون ختم ہو جاتا ہے۔ فوج، پولیس، اور ایجنسیاں ریاست کی خدمت گار ہیں، مالک نہیں!"
@OmarAyubKhan