پنجاب کالج کے غیر مصدقہ/مبینہ وقوعہ پر احتجاج کے دوران بلوائیوں نے پنجاب کالج گجرات کے گارڈ کو تشدد کرکے قتل کردیا،اس وقوعہ میں وہ سب شریک جرم ہیں جنہوں نے فیک نیوز تخلیق کی اور بلاتصدیق اسے آگے پھیلایا ،سب کو پکڑیں اوراس قتل کیس میں ان کا ٹرائل کریں
15 اکتوبر کو KPK ضلع صوابی میں اسکول کے چوکیدار "لیاقت علی" نے چوتھی جماعت کی 12 سالہ طالبہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا- DPO صوابی نے وقوعے کی تصدیق کرتے ہوۓ بتایا کہ تھانہ کالوخان میں FIR درج ہے اور ملزم زیر حراست ہے-
یہ سچی خبر پنجاب کی نہیں اسلئے کبھی وائرل نہیں ہوگی-
@_SahibzadaHamid@ImranKhanPTI@_SICPak Sir , Modis friend was one who handed over kashmir to him...Only Nawaz can solve this issue , it has been proven time and again ,
کیا پشتون جرگے میں منظور محسود عرف پشتین یا کسی غیرت مند مشر یا کشر نے 'لاکھوں' پشتونوں کو بتایا کہ نور ولی محسود، حکیم اللہ محسود، بیت اللہ محسود، عمر خالد خراسانی، منگل باغ، خالد سجنا، ملا فضل اللہ، صوفی محمد ، ملا اختر منصور، حافظ گل بہادر۔۔۔
سب پنجابی ہیں !!!
URGENT
The Israeli army is committing terrible massacres in Jabalia refugee camp and many areas in North Gaza, burning houses, and using tanks and artillery bombardment and forcing many innocent civilians to walk as human shields in front of the army’s vehicles. The Israeli army isolated the Northern part of Gaza completely from Gaza city. The area is already subjected to starvation, deprivation of clean water and medical care. According to witnesses in the area bodies of killed people are scattered in the streets. The army is also trying to force the medical personnel to evict the three hospitals in the area.
Dear world,
Important note.. I am appealing to you.. Please, REPOST and speak about #Jabalia for the sake of the children’s souls!
Brothers and sisters in #Jabalia are being exterminated silently!
𝑱𝒖𝒔𝒕 30 𝒎𝒊𝒏𝒖𝒕𝒆𝒔 𝒂𝒈𝒐, 𝒊𝒔𝒓𝒂𝒆𝒍𝒊 𝒋𝒆𝒕𝒔 𝒕𝒂𝒓𝒈𝒆𝒕𝒆𝒅 𝑨𝒍 𝑭𝒔𝒍𝒐𝒐𝒋𝒂 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍 —𝒓𝒆𝒇𝒖𝒈𝒆𝒆 𝒔𝒉𝒆𝒍𝒕𝒆𝒓— 𝒊𝒏 #𝑱𝒂𝒃𝒂𝒍𝒊𝒂..
We are less than 19 minutes by car from this place, but we do not know how things are going on. No one can enter or leave the whole area!
Narratives spread by Mahrang Baloch and Manzoor Pashtun are anti federation ,disastrous and based on hatred for other communities it’s so unfortunate that state has tried not to build any intellectual capacity to respond to their narratives, their separatist illusions are nothing but to divide this region into unviable potholes that ll become a headache for the world and ll destroy Pakhtoons and Baloch communities future, international support for their narratives is pathetically ill informed #Pakistan
پنجاب پر تنقید پاکستان پر ہی تنقید ہے، 62% پنجابی ہی فیڈریشن کی ضمانت ہیں اور پنجابی قیادت کی غیر ذمہ دارانہ پالیسی اور فیصلوں کا ذمہ دار پنجاب نہیں ہے , اسٹیبلشمنٹ اگر پنجابی ہوتی تو ہمارے میزائل پروگرام کا نام غوری، ابدالی تو نہ ہوتا پنجابیوں کے قاتلوں کو جو عزت پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ دیتی ہے اس کے بعد پنجاب پرتنقیدجاھلانہ ہے جو وزیر اعلیٰ یہ کہتا تھا اسے پنجاب نے شکست دی وہ اور اس کا خاندان بری طرح الیکشن ہارا پنجاب پر تنقید بلاجواز ہے۔
پی ٹی آئی والے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ اس نے عمران خان کو دھوکا دیا۔ گنڈاپور نے ایسا کوئی دھوکا نہیں دیا۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے عمران خان نے پلان بنا کر دیا تھا۔ گنڈاپورا کا ٹاسک تھا کہ وہ خیبرپختون خواہ سے ہر قیمت پر بندے لا کر ڈی چوک چھوڑ کر خود غائب ہو جائے گا۔ گنڈاپور کو دی گئی حکمت عملی میں اس کا ڈی چوک رکنا شامل ہی نہیں تھا۔ پلاننگ کے تحت ہی گنڈاپور نے غائب ہونا تھا اور یہ افواہیں پھیلنی تھیں کہ اسے فورسز نے اٹھا لیا ہے۔ صوبے کے وزیراعلی کو غائب کر دیا گیا ہے۔ یوں اس کے غائب ہونے پر اس صوبے کے ہجوم نے مشتعل ہوکر ہنگامے کرنے تھے۔ لیکن ورکرز مشتعل ہونے کی بجائے پریشان زیادہ ہوئے کہ ان کا کوئی لیڈر نہیں آیا۔ ان کو لیڈ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ خان اور پارٹی لیڈروں کا خیال تھا ہجوم خود سے فیصلے کرے گا۔ خود کو لیڈر سمجھیں گیں اور حکومت مجبور ہوجائے گی کہ عمران خان سے رابطہ کر کے اس بے قابو اور پرتشدد ہجوم کے جن کو بوتل میں بند کریں اور خان اپنی شرائط منوائے گا۔
لیکن یہ ہجوم گنڈاپور کے اچانک غائب ہونے بعد پرتشدد ہونے کی بجائے گھبرا کر واپس لوٹنے لگا۔ یہیں پی ٹی آئی کی حکمت عملی ناکام ہوئی اور وہ اس ہجوم کی سائیکی کا اندازہ نہ لگا سکے۔ ان کا خیال تھا جب گنڈاپور کے غائب/اٹھائے جانے کی خبر پھیلے گی تو ہجوم تباہی بول دے گا۔ ہجوم سیانا نکلا ا��ر پیھے ہٹ گیا۔ لہذا بے چارے گنڈاپور کو گالیاں نہ دیں۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے اس کے عظیم لیڈر نے کرنے کو کہا تھا۔اگر دیکھا جائے تو گنڈاپور نے اپنے عظیم لیڈر کا دیا گیا ٹاسک تسلی سے پورا کیا۔اگر نتائج مرضی کے نہیں نکلے تو گنڈاپور کا قصور نہیں ہے۔ اس کے دو ہی ٹاسک تھے۔خیبرپختون خواہ سے بندے لا کر اسلام آباد انہیں کھلا چھوڑ کر خود غائب ہوجانا تھا اور اس نے پلان/سکرپٹ تحت دونوں کام کیے۔ ویل ڈن گنڈاپور جی😎👍