موٹروے پر سفر کرنے والوں کے لیئے اہم پیغام۔
موٹروے پرکسی ریسٹ ایریا میں کھانے یا دیگر خریدیں گئی چیزوں کی قیمت اگر کوئی زائد چارج کررہا ہے تو بل وصول کرکے پیسے دیں اور اس ہوٹل یا دکان کی تصویر اور بل کی تصویر ہمیں واٹس ایپ سینڈ کریں اور کال کریں۔اپ کو فوراً زائد دیئے گئے پیسے بھی واپس ملیں اور کاروائی بھی ہو گی ان ڈاکوؤں کے خلاف آگاہی مہم چلائیں اور سفر خوشگواربنائیں۔
03305259201
کرنل شوکت بھیرہ انٹرچینج آفس
03305259203
سید عثمان ایف ڈبلیو کمپلینٹ آفس موٹروے چکری
28-08-2025.....9:40 AM
راوی دریا میں شاہدرہ کے مقام پر ایک لاکھ ساٹھ ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے۔۔۔اور بتدریج پانی کا بہاؤ اونچا ہوتا جا رہا ہے۔۔قریبی آبادیوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔۔۔اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
پھر کہتے ہیں سی سی ڈی نے ناجائز مار دیا۔۔۔عدالتیں کس لیے ہیں۔۔۔عدالتیں صرف ان حیوانوں کے تحفظ کے لیے ہیں۔۔جن کو پتہ ہے کہ چند روپوں کے عوض انصاف خرید لیں گے۔۔۔عدل ہوتا ہو تو یہ حیوان، معصوم بچوں کو مسلنے سے پہلے کانپ جائیں۔۔ان کے لیے سی سی ڈی انکاونٹر ہی بہترین علاج ہے۔۔۔
@Muhammadasim439 پھر کہتے ہیں سی سی ڈی نے ناجائز مار دیا۔۔۔عدالتیں کس لیے ہیں۔۔۔عدالتیں صرف ان حیوانوں کے تحفظ کے لیے ہیں۔۔جن کو پتہ ہے کہ چند روپوں کے عوض انصاف خرید لیں گے۔۔۔عدل ہوتا ہو تو یہ حیوان، معصوم بچوں کو مسلنے سے پہلے کانپ جائیں۔۔ان کے لیے سی سی ڈی انکاونٹر ہی بہترین علاج ہے۔۔۔