ان کی قیمتیں گریں گی، پھر یہ خود فرش پر گریں گے، ایڑھیاں رگڑیں گے، معافیاں مانگے گے کیونکہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ان کے پیٹ پر لات پڑ رہی ہے ۔ ۔ ۔
ان کے پیٹوں پر لات مارتے رہیں ۔ ۔ ۔
بائیکاٹ ہی چوروں کی نیندیں حرام کرے گا ۔قاتلوں کی سزا اور شہیدوں کو انصاف کے لیے آپ کو بائیکاٹ کرتے رہنا ہوگا کیونکہ گولی چلا کر کتنے خاندان کا چین و سکون تباہ کیا ہے قاتلوں کی سزا بائیکاٹ بائیکاٹ #گولی_کیوں_چلائی
فوج کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ ان کو کتنی گالیاں نکال رہے ہیں یا بددعائیں دے رہے ہیں۔ فرق پڑتا ہے تو صرف انکی کاروباری سلطنت کے بائیکاٹ سے پڑتا ہے جو آپ (25 کروڑ صارفین) کے سر پر کھڑی ہے۔
#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
صحافی سمیع ابراہیم کہہ رہا ہے کہ سالار کاکڑ کو بہت مارا ہے، سالار کاکڑ نظریاتی ورکر کے ساتھ ساتھ کور کمیٹی کا ممبر بھی ہے۔
سالار کاکڑ کے ساتھ ظلم و زیادتی پر آگر قیادت خاموش ہیں تو اپنے سب سالار کی آواز بنیں...
میں قسم کھا کر کہہ رہا ہوں نواز شریف کے بہت قریب رہنے والے لوگوں نے کہا تھا نواز شریف الیکشن ہار چکا ہے ۔اور میں اب بھی چیلنج کرتا ہوں نواز شریف دوبارہ الیکشن کروا کر دیکھ لے پھر ہار جائے گا۔۔منصور علی خان
ایک میجر کے سامنے جب ایک بزرگ نے تقریر شروع کی کہ آپ اپنے ادارے کو سمجھائیں کہ سیاست سے دور ہو جائیں عمران خان ایک مقبول لیڈر ہے عوام اس کے ساتھ ہے ۔۔۔۔
میجر نے فوراً تقریر رکوا کے ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی ۔۔۔
بیرسٹر احتشام:-