@naveedbcn@soldierspeaks اور اس سارے دورہ میں، میں خود ڈاکٹر صاحب کے ساتھ موجود تھا، اور اس خبر میں دور دور تک کوئی صداقت نہیں، اور اندازہ لگا کہ ہمارے ملک میں خبر کا میعار کیا ہے! معزرت کے ساتھ اس خبر میں کوئی سچائی نہیں لہذا اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دئے شکریہ
اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعوُن
Minhaj Welfare Foundation is standing wth comm. 4 giving it’s contribution 2 fight #Covid19 across continents.
Our volunteers r collaborating wt local authorities 4 educa. distribution f masks 2 ppl over 65 years.
In this effort w hve gone d2d & hve delivered masks 2 abut 500 ppl
@MuhammadSFaroo2 @HiraMani_HM محترم ایسا نہیں ہے، بلکہ حکومت اٹلی نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کو سپشل اجازت دی ہے، الحمداللہ ہم یہ فرض پوری ذمہ داری سے نبا رہیں ہیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اٹلی کو اعزاز حاصل ہے کہ ریڈ کراس اٹلی کی شراکت سے بوڑھے، معذر،مجبور افراد کو بنیادی اشیاء ضرورت کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ہم آخری دم تک اس مشنِ اعظیم کے سپاہی رہیں گے، اللہ پاک استقامت عطا فرمائے اور ہماری ٹوٹی پھوٹی کاوش قبول فرمائیں #Covid_19