بھارت کی ریاست آسام ایک بار پھر شدید بارشوں اور طغیانی کی زد میں ہے۔ مسلسل موسلا دھار بارشوں کے باعث کئی اضلاع زیرِ آب آ چکے ہیں، ہزاروں خاندان متاثر ہوئے ہیں، جبکہ متعدد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ گھروں، فصلوں، سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
اس رپورٹر نے محمد جنید سے کہا تھا کہ احتجاج ختم ہونے کے بعد ہوسکتا ہے ابھیجیت دپکے تو بچ جائے لیکن جب حکومت کاروائی کرے گی تو محمد جنید اور دیگر مسلمان نہ بچ سکیں ۔ اور محمد جنید کو وہ بات اب جاکر سمجھ آئی ہے جب اس کی فیملی کو اٹھالیا گیا ہے
ماؤں کے کیا خوبصورت جوان شہید کر ڈالے۔ اللہ صبر عطا فرمائے۔ بڑا دکھ ہے۔ کاش فیصلہ سازوں کو عقل آ جاتی۔ اب بات دور نکل گئی ہے۔ یہاں سے واپسی نہیں ہوا کرتی۔
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
@Muhammad1036873@JimmyVirkk Ji bilkul theek kah rahe ho bagiya Israel ke gulamo ke khilaf hai
Tum saudiya ke pitthu ho Saudi Arab Israel ka pitthu hai
Har use bande per lanat beshumar
Jiske Amal se Israel ko fayda pahunch raha hai aur jo saudiyon ko support karta hai bakayaton ko
فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
جاوید ہاشمی نے کہا تھا فوج نے آفر کی تم ہمارے ساتھ مل جاؤ ہم پر جتنی چاہے تنقید کرو جب ہمیں ضرورت ہو یعنی کوئی بل وغیرہ ہو کہیں ووٹ دینا ہو تو ہماری حمایت کردو۔
سہیل آفریدی منرلز بل میں فوج کے ساتھ ، منرل کمپنی میں فوج کے ساتھ ، بجٹ میں فوج کے ساتھ ، ڈرون حملوں میں فوج کے ساتھ ، فوجی آپریشن پر فوج کیساتھ۔ لگتا ہے صرف تنقید والی آفر پسند کرلی ہے۔
The way Pakistani women stood up for Haqeeqi Azadi, they will be remembered and become part of our democratic history.
Also what will never be forgotten is the brutality of our security forces and the shameless way they went out of their way to abuse, hurt and humiliate our women.
Hundreds are languishing in jail in terrible conditions. This too won’t be forgotten.