@rzmk124 Zeeshan sb. can you pl create a whats app group For onward conversation. I want to get admission in phd.
I also have to take my 2 kids along. Degrees are verified by HEC, passports & other socuments of me aling my kids are ready. We have international travel history as well
آئی ایم ایف کی سربراہ کا بیان،
"ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لیے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے"
#IMF
جلا جلا ہوں، بجھا بجھا ہوں، مجھے محبت نہ ہو گئی ہو
میں دھیرے دھیرے پگھل رہا ہوں، مجھے محبت نہ ہو گئی ہو
مجھے محبت نہیں ہوئی ہے، یقین خود کو دلا رہا ہوں
یقین خود کو دلا رہا ہوں، مجھے محبت نہ ہو گئی ہو
محبت کا دن مبارک ہو
#radd#happyvalentinesday