چھوٹے سے نکتے کی وجہ سے آج میرے کاغذات نامزدگی پی کے 20 سے مسترد کر دیے گئے،
میرا گناہ اور جرم صرف اور صرف ایک ہی ہے کہ میں اپنے قائد @ImranKhanPTI کیساتھ کھڑا ہوں۔
@PTIofficial#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
پاکستان کی تاریخ کا پہلا جلسہ جو آن لائن ہو گا!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
انور زیب خان اور شکیل خان کی گرفتاری کی جتنی بھی مذمت کی جائےکم ہے۔ ہمیں فخرہےانورزیب خان پرجس نے شیر افضل کوبچا کرخود گرفتاری دی۔
#ReleaseAnwarzebkhan
سابق صوبائی وزیر انورزیب خان کو باجوڑ پولیس نے گرفتار کر لیا،
قصور صرف یہ ہے کہ اپنے ہجرے میں کنونشن کیوں کیا اور @ImranKhanPTI کے ساتھ کیوں کھڑے ہوں۔
ہم ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کرینگے اور عمران خان کے ساتھ وفا نبھائینگے۔
@PTIofficial
BREAKING NEWS
پولیس اور شیر افضل مروت آمنے سامنے - پولیس طاقت کا استعمال، کارکنوں پر تشدد اور شیر افضل مروت کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ کارکنوں اور عوام کی جانب سے ان کی گرفتاری روکنے کے لیے زبردست مزاحمت جاری ہے!!
مایوس نا ہوں۔
*مخالف کے پاس سب سے بڑا ہتھیار ہمیں مایوس کرنا ہے اور ہمارے پاس سب سے بڑا ہتھیار امید ہے👊*
*انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی ✌
#انورزیب_خان_کو_رہا_کرو
غیر قانونی طور پر گرفتار نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا انورزیب خان کا جیل میں آج تیسرا روز
اس وقت ملک میں لاقانونیت کا راج ہے، عمران خقن اور پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کو اس لیے سزا دی جارہی ہے کہ وہ حق و سچ کا ساتھ دے رہے ہیں۔
#ReleasePoliticalPrisoners
انشاء اللہ ظلم و جبر کا یہ نظام اندھیری رات کی طرح ختم ہونے کو ہے اور حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہونے ہی والا ہے۔
بے شک حق و سچ کا راستہ کھٹن ضرور ہوتا ہے مگر کامیاب انسان وہی ہے جو حق بات پر ڈٹ جائے۔
#انورزیب_خان_کو_رہا_کرو