جو مُلک ہر سال 1500 ارب روپے پینشنز میں دے سکتا وہاں 21 سال میں 700 ارب روپے کی غیر ثابت شُدہ بڑھا چڑھا کر بتائی گئی کرپشن کی بُنیاد پر پورے ملک کے کاروبار، سرمایہ کاری اور روزگار کا بھٹا بھٹا دینا احمقانہ کام ہے۔
سوچئے، حقیقت پسند بنیے !!!
“Engineering or technology is the making of things that did not previously exist, whereas science is the discovering of things that have long existed.”
- David Billington
@DilDilP37443812 اگر ذہر پہیل رہا ہو تو عضو کو قربان ہونا ہو گا بدن کو جلا بخشنے کے لیے۔
کرواہٹ کو کرواہٹ سے ختم کیسے کیا جائے گا۔
یا ایسا طریاق کرے کہ زہر ختم ہو جائے وگرنہ کم از کم اسکی منتقلی تو روکے۔
جب تک دیانت اور عقل رہے گی ، اختلاف رائے رہے گا۔
یا تو عقل ختم ہو جائے اور اتفاق رائے ہو جائے گا ۔
یا خدا نخواستہ بد بددیانتی کی بنا پر دوسروں سے اتفاق کر لیا جائے گا کہ انکی رضا حاصل کی جائے۔
اختلاف خوبصورتی ہے اگر خوبصورتی سے کیا جائے ۔
منقول۔
@BauhatSara Yr Why it's so hard to accept that all army officers are Human so what she is saying can be true. She said something to a crowd. If you agree with her , share ur experience or pat her. Otherwise ignore her. Why all this fuss!!!
An important rule of administration someone wise once shared with me: person who has the gun shouldn’t have the authority to fire; person who has the authority, shouldn’t have a gun. Wherever this is violated, due process is compromised.
اور جو شخص کسی کی مشکل آسان کرتا ہے الله تعالى اسكى مشكل آسان فرماتاہے اور جو کوئی کسی مسلمان کا عیب چھپائے اللہ تعالی آخرت میں اسکے عیب پر پردہ ڈالیگا (حدیث نبوی صحیح مسلم)
جو شخص دنيا ميں کسی مسلمان كى کوئی بے چینی دور کردے الله تعالي قيامت ميں اسکی بے چینی دور فرمائیگا اور جب تک کوئی بندہ اپنے کسی بھائی کی مدد میں مشغول رھتا ہے الله تعالى اسكى مدد كرتا رهنا هے