خبر ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد آٹا سستا ہو گیا ہے
یعنی آٹے کے سستا ہونے کا کریڈٹ گورنر راج کو دیا گیا ہے
جبکہ اصل وجہ یہ ہے کہ پنجاب سے گندم کی ترسیل شروع ہو گئی ہے
لہذا جب چیف منسٹر سہیل آفریدی بار بار چیخ رہے تھے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے تبھی ان کی بات مان لی جاتی تو آٹا تبھی سستا ہو سکتا تھا
ایسا لگتا ہے سیاسی بنیادوں پر خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ دشمنی کی گئی
پہلے طالبان کو واپس لائے۔ پھر دہشت گردی کروائی۔ پھر اس کے بہانے حکومت پر قبضہ۔ اب جنرلز اصل کام کی طرف آئیں گے۔ لائے ہوئے دشت گرد اب دہشت گردی کم کر دیں۔ جنرلز معدنیات نکال کر بیچیں گے۔ اور کہیں گے دیکھو صوبے میں امن ہو گیا۔
Imran Khan supporters have started a rebellion in K-P province, against Punjabi-army rule from Islamabad. Imran supporters have surrounded the governor house, security forces are firing at protesters, and some protesters have taken some forces as hostages!
خیبر پختون خوا میں مکمل مارشل لاء۔۔۔۔۔۔
ایمرجنسی، گورنر راج کے آرڈرز کے بعد اب دستور کے آرٹیکل 245 فوج طلب کرنے کا آرڈر ۔۔۔۔
یہ خیبر پختون خوا میں مکمل مارشل لاء کا نفاذ ہے۔
میں ان تمام غیر جمہوری اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔
معاشی صورتحال: عالمی بینک نے انتہائی غربت کا معیار یومیہ 3 ڈالر فی کس آمدنی مقرر کیا ہوا ہے۔ اس حد کے مطابق، تازہ ترین تخمینے مندرجہ ذیل ہیں:
پاکستان میں غربت کی شرح : ابادی کا 23 فیصد
بنگلہ دیش میں غربت کی شرح : ابادی کا 5.9 فیصد
بھارت میں غربت کی شرح: ابادی کا 5.3 فیصد
بلوچستان میں تحریک انصاف پر وہ کریک ڈاون جاری ہے جیسے باقی تمام دہشتگردختم ہوگئےہوں یا ہم ہی دہشتگردہیں۔ سالارکاکڑ، عنایت کاکڑ،لالا سلطان قریش، ٹکٹ ہولڈرملک غفارکاکڑ،جمعہ خان خلجی،ملک عصمت کاکڑ،عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرزکےگھروں اوررشتہ داروں کےگھروں پرمسلسل چھاپےہیں۔ ٹکٹ ہولڈرسلطان کاکڑ3ایم پی اومیں گرفتار،ٹکٹ ہولڈرعمران حسین ہزارہ3ایم پی اومیں گرفتار،عادل بازئی3ایم پی اومیں گرفتار،نجیب خروٹی 3ایم پی اومیں گرفتار،اسکےعلاوہ درجنوں لیڈرشپ اورورکرزپرمسلسل ایف آئی آرزکاٹی جارہی ہیں۔ سرفرازبگٹی کی رٹ اور ریاستی لاٹھی اس صوبے میں صرف اور صرف پرامن، پڑھےلکھے، پاکستان پرست، جمہورپسند ان نوجوانوں کےلیے رہ گئی ہےجنکی جدوجہد اس ملک کی بقاء اوراس عوام کےحقوق کی جنگ ہے۔ تحریک انصاف ایک ایسا عوامی سمندر ہےجو ان جیلوں اورمظالم سےنہیں تھمےگا۔ سونوجوان گرفتارکروگےہزارآگےآئینگے, ہزار گرفتارکروگے لاکھ اور ابھرینگے۔
خواجہ آصف صاحب بتانا پسند کریں گے کہ بحیثیت وزیرِ دفاع آپ اُنہیں واپس لانے کے لیے کیوں گئے تھے؟ طالبان سے مذاکرات کے لیے جو جرگہ بھیجا گیا تھا، اُن کی فہرست جاری کی جائے کہ اُن میں پاکستان تحریکِ انصاف سے کون کون شامل تھا اور انہیں کس کے کہنے پر طالبان سے مذاکرات اور دوبارہ بسانے کے لیے بھیجا گیا تھا؟
”اسٹیبلشمنٹ کا کارندہ پریس کانفرنس میں مجھے کہتا ہے کہ میں ناسمجھ ہوں اور امیچور ہوں۔
1. تو فرض کریں میں یہ بیان دوں کہ مجھے انڈیا سے نہیں، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، تو میں آپ کے لیے سمجھدار ہو جاؤں گا؟
2. جو مجھے کہتا ہے میں ناسمجھ ہوں، جن کے جلسوں میں وردی کے خلاف نعرے لگے، کیا میں وہ نعرے لگاؤں کہ آپ مجھے سمجھدار سمجھیں؟
3. اگر میں اسمبلی کے فلور پر کہوں (جیسے خواجہ آصف نے کہا) کہ فوج نے ہماری ہڈیاں نوچ کھائی ہیں، پھر میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں؟
4. اگر میں انٹرنیشنل میڈیا میں کہوں کہ فوج ڈرٹی گیمز کا حصہ ہے، کیا میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں گا؟“ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا اسٹیبلشمنٹ کے کارندے سے سوال۔
ان شاء اللہ 8 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی، وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے اور دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔
پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جو صرف خانہ پُری کر رہی ہے، ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کے لیے ان کے ٹکٹوں اور عہدوں کی مخالفت کریں۔
پارٹی میں مزید یہ نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ جیلوں میں ہوں، کچھ ہر روز ایف آئی آرز اور نااہلیوں کا سامنا صرف خان صاحب سے وفاداری کی وجہ سے کر رہے ہوں، جبکہ کچھ لوگ نہ کارکنان کا بوجھ اٹھائیں اور نہ ہی خان صاحب کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔
سہیل آفریدی صاحب کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا۔
@KhawajaMAsif آپ وفاق میں زبردستی بیٹھے بیغرت انسان ورنہ اگر آپ کی حکومت جعلی نا ہوتی تو اس طرح تواتر سے پختونوں کو دہشت گرد نا قرار دیتے۔۔۔ حالانکہ اصل دہشت گرد تو آپ اور آپ کے لانے والے ہیں جنہوں سے اس پسماندہ علاقے کے وسائل ہڑپ کیے ہوئے ہیں
تحریک انصاف نے بہت بڑا کام کیا جب پختونخواہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کیا۔ یہ تحریک انصاف کے منشور کے بنیادی نکات میں سے ایک تھا۔ اس کا خمیازہ تحریک انصاف کو خود بھگتنا پڑا۔
عمران خان نے ہیلتھ کارڈ دیا۔ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا مفت علاج ہوا۔ کٹھ پتلیوں نے حکومت میں آتے ہی پہلا کام ہیلتھ کارڈ بند کرنے کا کیا۔ کہ اس سے مخالف کو ہمدردیاں ملتی ہیں۔عوام لاعلاج مرتے ہیں تو مریں۔
چینی پر سبسڈی کا سکینڈل آیا تو ترین سے بگاڑ لی۔ علیم خان کو راوی میں وہ سوسائٹی ریگولیٹ نہیں کرنے دی جو آب و تاب سے کھڑی ہے اور ہر سیلاب میں ڈوبتی ہے۔
بیوروکریسی پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے سیٹزن پورٹل بنایا۔ غیر فعال کردیا۔ کسانوں کو گندم کا پورا اور بہترین ریٹ دیا۔ اسے ختم کردیا۔ بابر ستار ناقد تھا لیکن جج لگایا کہ انصاف کرے گا۔ اسے کھڈے لائن لگادیا۔ مغرب کو ناراض کرکے افغانستان سے تعلقات اچھے رکھے تاکہ پاکستان میں امن رہے۔ رجیم چینج کروا لیا امریکہ کا مہرہ نہیں بنا کہ پاکستان کسی مصیبت میں نا پھنسے۔
سمجھ نہیں آرہی کہ اس ملک کو مکمل اوورہالنگ کی ضرورت زیادہ ہے یا یہاں سرے سے کوئی سسٹم بنایا ہی نہیں جانا چاہیے۔
دھمکیاں بھی تحریک انصاف کو لگارہے ہیں، لیڈر، اسکا خانداخ، منتخب نمائندے اور ورکرز بھی تحریک انصاف کے اغواء ہورہے ہیں، گھر بھی تحریک انصاف والوں کے توڑے جارہے ہیں اور ساتھ بدمعاش بھی تحریک انصاف کو بول رہے ہیں۔
یہ کونسی سائنس ہے؟
@AzmaBokhariPMLN اپکی لیڈر کی زبان بھی ماشاالله شفی جان سے کم نہیں ہے۔۔۔۔خود دیکھے۔۔۔۔یہ عورت ہوتے ہوے بھی ایسی زبان درازی کررہی تھی۔۔۔اس لیے اپکے منہ سے ایسی باتیں اچھی بھی نہیں لگتی