بہت سوچ بچار کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچ چکی کہ میں مزید ن لیگ میں نہیں رہ سکتی کیوںکہ اس ملک کے سازشیوں اور غداروں کا ساتھ دینا غداری کی مترادف ہے۔ اسلئے فیصلہ کر لیا ترقی یافتہ اور ڈاکوؤں سے صاف پاکستان کی��ئے عمران خان کا ساتھ دوں۔ نیک تمناؤں کی درخواست
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اوئے ہیلی کاپٹر دی قیمت دسو کتنی ہے ایک ارب تو صرف 24 گھنٹے میں ہی آ گیا مجھے تو لگتا ہے 4 یا 5 ہیلی کاپٹر 3 دن میں آ جائیں گے۔ پھر کھیلنا فارن فنڈنگ فارن فنڈنگ۔۔۔۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور