میری وہ شیرنی بہن جو آج ہم سب دل جیت لیا اور ایمانی طاقت کا مظاہرہ کیا اور کتوں کو بتادیا کہ آج بھی " اللہ اکبر" میں بہت طاقت ہے یہی وہ جملہ جس سے باطل گھبرا جاتے ہیں
سلام ہو میری بہن 🌹🌹❤️❤️
جمعیت علمائے اسلام کا سوشل میڈیا ٹیم موجودہ وقت میں غازیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں اور جماعت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں👊
ہمیں اپنے ٹیم پر فخر ہے❤
اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سو شل میڈیا ٹیم موجودہ وقت میں غازیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں اور جماعت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
اپنے ٹیم پر فخر ہے
محفوظ مستقبل، خوشحال پاکستان❗
قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے 👶 کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور والدین سے اپیل کی کہ اپنے بچوں 👦🏻👧🏻 کے صحت مند مستقبل کو محفوظ رکھنے کے لئے پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کریں۔
#VaccinesWork