سہیل آفریدی کے بارے میں کیا نکلا۔۔۔ہیلی کاپٹر سے پشاور سے لکی مروت کا سفر۔۔۔😂
40منٹ کا سفر جس کا خرچ ایک لاکھ 70ہزار روپیہ اور اس پر پورے پاکستان کے ٹاوٹ چھوڑ دیے، جبکہ 12ارب کا جہاز عمان، جس کا خرچہ 2لاکھ ڈالر بنا ہے کل اس کی بات چھپا گیے مریم نواز عمران خان کے بنے گھروں کے ایوارڈ لینے چلی گئیں😂
بریکنگ نیوز 🚨شفیع جان کا بڑا اہم انکشاف 🔥🔥
بڑے باوثوق ذرائع سے آپ کو بتا رہا ہوں، عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں ہمارے بارے میں کہا تھا کہ جو بھی ہو جائے یہ میرے لڑکے مجھے دھوکا نہیں دے سکتے۔ یہ الفاظ ہمارے لیے کافی ہیں، اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہو سکتا۔
بریکنگ نیوز
عمران خان نے فیلڈ مارشل کو معاف کردیا
عمران خان کے فیملی ذرائع کے دعوے کے مطابق 25 اگست کو ہونے والی، نورین نیازی سے ملاقات میں عمران خان نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو معاف کردینے کا عندیہ ظاہر کیا تھا۔
نورین نیازی کے فیملی زرائع کے دعوے کے مطابق انہوں نے عمران خان کی خود سے کی گئی گفتگو اپنے قریبی اہل خانہ سے شیئر کردی تھی۔
فیملی ذرائع کا دعوی ہے نورین نیازی کے مطابق عمران خان کے اس ملاقات میں الفاظ تھے کہ ان کی اور بشری بی بی کی ذات کے حوالے سے جو کچھ کیا گیا ، اس پر وہ جنرل عاصم منیر کو معاف کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک، قوم، آئین قانون جمہوریت کے حوالے سے تمام اقدامات کا فیصلہ ملک کا آئین قانون اور عدالتیں کرینگی
میرے ذرائع کے مطابق عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کوٹ لکھپت جیل میں پچھلے 36 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال کی ہوئی ہے، پچھلے 36 گھنٹوں سے پانی کے سوائے کچھ نہیں پیا جبکہ انکے ساتھ فلک جاوید ، صنم جاوید اور عالیہ حمزہ بھی آج صبح سے بھوک ہڑتال شروع کر چکی ہیں اور انہیں دھمکایا جا رہا ہے.
جاوید ہاشمی نے اندر کی خبر دے دی
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔ تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔ جاوید ہاشمی
اگر شہباز گل ، عمران ریاض ، عادل راجہ ، احمد علی خان اور کرنے ہی معلوم شناختوں والے لوگ عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا سکتے ہیں تو تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی قومی و صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دے سکتے ہیں۔ عسکری میڈیا کا بائیکاٹ کرکے فوجی پراپگنڈے کا گلا بھی گھونٹ سکتے ہیں۔
کل جیسے ہی دھماکہ ہوا چند ہی منٹوں بعد ایک میجر جنرل کی فوٹیج چلوا دی کہ جنرل صاحب خود لڑنے پہنچ چکے ہیں۔ اب جو ویڈیوز آرہی ہیں پولیس فورس اور سی ٹی ڈی جے لوگ آپریشن کررہے ہیں نا میجر جنرل صاحب دکھائی دے رہے ہیں نا کوئی فوجی اہلکار دکھائی دے رہا ہے۔
آپریشن کے خاتمے پر جو ویڈیو بنائی گئی ہے اس میں بھی سارے سول اداروں کے اہلکار کھڑے ہیں۔ پاک فوج ناکامی اور نااہلی کی آخری حدوں کو چھو رہی ہے۔ فوج کے لیے اب ہر چیز ہی پی آر بن چکی ہے۔
🚨🚨 ایمرجنسی اعلان 🚨🚨
5 قسم کے لوگوں کو معاف نہیں کیا جائے گا...!!!
27 ستمبر سے پہلے گرفتار ہونا
27 ستمبر کے دن تصویر نکال کر غائب ہونا
27 ستمبر کے دن وکٹ کے دونوں جانب کھیلنا
27 ستمبر کے دن اپنے حلقے سے کسی کو نہ نکالنا
27 ستمبر کے دن اسٹیبلشمنٹ کو خفیہ مشورے دینا
اگر پاک فوج کے لیے مرنا شہادت ہے تو پھر اتنا بڑا رتبہ میڈیا اور عوام کی نظروں سے چھپایا کیوں جارہا ہے؟ پچھلے بارہ ہفتے میں دو سو کے قریب فوجی اہلکار مرے ہیں لیکن خاموشی سے دفنائے گئے ہیں۔ کچھ تو غلط ہورہا ہے۔ کہیں تو غلط ہورہا ہے۔
جی ہاں ، وہ غلطی یہ ہے کہ یہ فوج ملک کی بجائے جرنیلوں کے قبضے کی جنگ لڑرہی ہے !
منڈی بہاوالدین میں 9 ماہ کی بچی کے ساتھ زیادتی
بچی کو ہسپتال لے جایا گیا۔۔۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین والوں نے لینے سے انکار کردیا۔۔۔
سٹی ہسپتال لے جانے کا کہا گیا
وہاں 3 سے 4 گھنٹے باہر انتظار کیا
اس کے بعد مقامی میڈیا پہنچا
جس کے بعد ایف آئی ار درج کی گئی۔۔۔
یہ لوگ غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہیں۔۔۔
خدارا ان کے لیے آواز اٹھائی جائے۔۔۔۔
@Sra_az شاعری میں تو اچھا نہیں ہوں 😏
بس تم ذرا زیادہ توجہ سے بات کرو تو میرے لفظ بھی شرارتیں سیکھ لیتے ہیں… 😉❤️
اب تم تعریفیں کرتی رہو، باقی شاعر بننے کی ذمہ داری میری۔ 😌🌹
@Sra_az ارے نہیں 😁 یہ میری شاعری کہاں، کسی شاعر کے دل کی آواز ہے…
میں تو بس ایک عام سا شخص ہوں، جسے لفظوں سے ذرا سی دوستی ہے۔ 😄
تعریف کا شکریہ، ورنہ ہم جیسے عام لوگوں کو کون اتنی اہمیت دیتا ہے۔ 😉
@Sra_az@blakzer0 کوئی اور ہو بھی تو کیا، دل کہاں مانے گا
تیرے بعد تو ہر خوشی بھی ادھوری سی لگتی ہے
تو گیا تو ساتھ ہی لے گیا سکونِ دل
اب میری دنیا میں بس تیرا فراق رہتا ہے۔ 🖤🥀