ن لیگ تب ہی کسی صوبے پر راضی ہو جب سندھ کی بھی تقسیم ہو اور باقی صوبوں کی بھی ہر بار اچھا بچہ بننا ضروری نہیں۔پنجاب جہاں حالات سب سے بہتر ہیں وہاں یہ لوگ چاہتے ہیں کہ صوبہ تقسیم ہوجائے مگر جہاں حالات بدترین ہیں وہاں کوئی صوبے کی بات نہ کی جائے
طلال چوہدری کا چھکا باؤنڈری سے پار🤣
ملک کے تین صوبوں میں حکومت ہوتے ہوئے، تمام آئینی عہدے ہوتے ہوئے بلاول ایسے تاثر دے رہے ہیں جیسے وہ اپوزیشن لیڈر ہوں۔ یہ تو وہ بات ہوئی ایک عورت میاں کے پانچ بچے پیدا کرے اور پھر کہے مینوں تے اج تک سچا پیار ای نئیں ملیا،
اللہ پاک عمر چیمہ کو پی ٹی ائی والوں کے شر سے بچائے آمین / جو علامات عمران خان اپنے خط میں بتا رہے ہیں وہ تو ڈاکٹر بھی نہیں بتا رہے حالانکہ پی ٹی ائی والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے کسی کو وینٹی لیٹر پہ بھی سپیس نہیں دیا جو بیماری کا مذاق اڑاتے تھے عمران خان مایوسی کا شکار ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو اگلا موقع بھی ضائع ہو جائے گا
میں نے ووٹ تو عمران خان کو دیا لیکن مریم نواز شریف کا کام دیکھ کر میں حیران رہ گیا انھوں نے کمال کردیا،
اتنا مریم نواز نے کام کیا ہے انکو شاباش ہے، میری دعا اس بہن کیلئے اللہ تعالیٰ انھیں اور ہمت و قوت دیں، اگلا ووٹ مریم نواز کا ہے انشاءاللہ
بلاول بھٹو صاحب کی تقریر کے حوالے سے جب اہم ذریعہ سے بات کی تو ان کا کہنا تھا
”ہمیں عادت ہے بہت سے لوگوں سے جیتنے کی۔ کبھی دیکھا ہے ہیرو کو درجنوں سے لڑتے ہوئے؟ سمجھداروں کے لئے اشارہ کافی ہے“
پیپلز پارٹی ڈر گئی ہے !
جی ہاں لگتا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی رائے سے ڈر گئی ہے ورنہ ریفرنڈم کی مخالفت کا کیا جواز؟ پیپلزپارٹی جانتی ہے کہ اگر سندھ میں نئے صوبے بنے تو وہ کراچی حیدر آباد سے فارغ ہو جائے گی اور محض سانگھڑ لاڑکانے اور تھر کی پارٹی بن کے رہ جائے گی بلکہ معاملہ اس سے بھی آگے کا ہے۔ اب انٹرنیٹ نے گاؤں گاؤں شعور اور آگاہی پہنچا دی ہے۔ اب دیہات کے لوگ بھی اقتدار میں اپنا حصہ مانگتے ہیں۔ حکومت کو اپنے گھر کی دہلیز پر اور ��وابدہ دیکھنا چاہتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے لیے علامہ اقبال نے ایک صدی پہلے کہہ دیا تھا، " آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پر اڑنا، منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں" پیپلز پارٹی ڈر گئی ہے کہ صرف کراچی حیدر آباد نہیں بلکہ گوٹھوں کے عوام نے بھی نئے صوبوں کے حق میں رائے دے دی تو ۔۔۔؟
#PPP #newprovince #pmln #Governance #PoliticalNews #NajamWaliKhan #PoliticalDebate
یادداشت کمزور ہے تو یہ ویڈیو ثبوت کے طور پر شیئر کر رہی ہوں کہ عمران نیازی کا گھٹیا پن۔ اس میں واضح ہے
دھیان سے دیکھو شاید کچھ شرم اپنے جھوٹ پر محسوس ہو جائے
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں ��نعقد ہوتی ہیں
دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج!
آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟
عوام جواب مانگتے ہیں!
صبح کے 4 بجے ہیں۔۔ابھی سو کر اٹھا۔۔
ملک ا��مد خان کا بیان پڑھا کہ 29 چھانیوں کو جلانے والا سیاسی قیدی کیسے ہو سکتا ہے؟
میں بھی کل سے بار بار یہ ہی رہا تھا کہ 9 مئی کی فوج میں بغاوت کروانے اور تنصیبات پر حملے کروانےنے والے کو
بلاول نے"سیاسی قیدی"کیسے کہہ دیا۔
اتنی بڑی غداری اور سہولت کاری۔۔
بلاول اتنی بڑی"باندری"ثابت ہوا ہے جس نے آگ میں پاوں جلنے پر
بچے پاوں کے نیچے لے لیئے۔
اصل میں سارے غدار کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
انہوں نے سوچا۔۔ایک ایک کر کے گرتے جائیں گے
بہتر ہے کھل کر سامنے آ کر مقابلہ کرو۔
تخت یا پھر تختہ۔۔لیکن یہ طے ہے کہ
"تختہ"ہی ملے گا۔
(اسد آر چوہدری)
اڈیالہ جیل کی حالیہ ملاقات کا اصل مقصد سامنے آ گیا ہے۔
کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہونی ہے، جس میں ٹرائل کورٹ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14 سال قید کی سزا سنا چکی ہے۔
ذرائع کے مطابق، اس ملاقات میں قانونی دلائل اور کیس کی تیاری کی بجائے ایک ہی ہدایت دی گئی: عدالت کی کارروائی کو صحت کے مسائل پر شور مچا کر روک دیا جائے۔ لیگل ٹیم کو کہا گیا کہ کل عدال�� میں بلڈ پریشر کے بڑھنے، بینائی کے 85 فیصد ختم ہونے، پسندیدہ ڈاکٹر اور ہسپتال نہ ملنے، بیٹوں سے ملاقات نہ ہونے، ورزش کی اجازت نہ ملنے، اور بشریٰ بی بی کے سیل میں سانپ، بچھو، کیڑوں اور بدبو جیسے الزامات لگائے جائیں۔ یہ بھی کہا جائے کہ عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہو رہا اور انہیں سیاسی قیدی بنا کر حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔
مقصد واضح ہے: کیس کو قانونی بنیادوں پر لڑنے کی بجائے شور شرابے، تاخیری حربوں اور ہنگامے کے ذریعے لٹکایا جائے۔ اگر کل ہائی کورٹ نے سزا برقرار رکھ دی تو موجودہ بیانیہ اور مستقبل کا لائحہ عمل دونوں متاثر ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے آج کی کوآرڈینیشن میں طے پایا کہ پیشی کو جان بوجھ کر تاخیری اور جذباتی بنایا جائے۔
یہ قانونی حکمت عملی کم اور میڈیا اسپیس حاصل کرنے کی کوشش زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ عوام کو اس کھیل کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہیے۔
پاکستان کا خطرناک ترین سیاستدان رانا ثناﷲ ہے 🔥
میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں کس خوشی میں جیلوں اور انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے (نفیسہ شاہ) 🤷♂️
آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے (رانا ثناﷲ) 😂🔥
اڈیالہ جیل میں قید مریم نواز نے خط لکھ کر بی کلاس لینے سے انکار کر دیا تھا
دوسری طرف دیسی مرغے پھاڑتا ڈرامے باز آج بھی خط پر خط لکھ کر این آر او مانگ رہا ہے
"تیسرا سلیپر سیل"بھی
سامنے آ گیا۔۔
میں نے ٹھیک 24 گھنٹے پہلے کل"پراجیکٹ آکسفورڈ"بارے لکھا تھا👇
بلاول بھٹو کی طرف سے
فضل الرحمن کے لگاتار حمایت کے بعد اب عمران نیازی کی کھل کر حمایت اور ریاست کے خلاف بکواس۔۔
یہ"کڑیاں"40 سال پیچھے جائیں گی۔
آکسفورڈ میں عمران اور بے نظیر دونوں"اثاثے"بننے کی ابتداء اسی دور سے شروع ہوئی۔
عمران اس وقت پوٹینشل رکھنے والا مستقبل کا"ملالہ" نما اثاثہ Consider ہوا تھا
بے نظیر فوری کام آنے والی"اثاثہ"تھی۔بعد میں اسے
"سیکیورٹی رسک"بھی قرار دیا گی�� تھا۔اس کا اقتدار بدترین کرپشن اور سیکیورٹی رسک۔۔ہونے کے شکوک کا مسلسل شکار رہا۔اسی کے دور میں سکھوں کی لسٹیں وزیرداخلہ اعتزاز احسن نے بھارت کو فراہم کر کے"خالصتان"کی تحریک کا بے نظیر حکومت نے خود خاتمہ کروا کر
پاکستان کو بہت بڑا سٹرٹیجک ن��صان پہنچایا تھا
(بے نظیر کی موت کی وجہ سے
مجبورا ہاتھ ہولا رکھنا پڑتا ہے،
ورنہ اس کے ایسے ایسے کارنامے لکھنے کو ہیں کہ لوگ پڑھ کر دنگ رہ جائیں)۔
اسی لیے پھر اس کی موت کے بعد ہمدردی ووٹ ملنے کے باعث بننے والی زرداری حکومت کو
اسٹیبلشمنٹ نے سیکیورٹی امور پر اتنا کنٹرول نہیں دیا۔
اب اس کا خون پھر بولا ہے
اور
قبضے سمیت استحصال اور سیاسی جوڑ توڑ سے ہمیشہ مسلط ہونے والی پیپلز پارٹی کو نئے صوبے بننے سے آخر کار اپنی بقا
خطرے میں نظر آئی ہے تو
"کور"اتار دیا اور
خون بہانے اور فساد کرنے کی باتیں شروع کر کے
عمران نیازی اور فضل الرحمن
جیسے اپنے"اصل اتحادیوں"کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔
اس واحد اسلامی نیوکلئیر ملک میں غدار اتنی تہوں میں
اور اتنے شعبوں میں اور ایسے ایسے مقام پر چھپے بیٹھے ہیں کہ لوگوں کی سوچ بھی وہاں نہیں پہنچ سکتی۔
(اسد آر چوہدری)
بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں اور تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھین کر دیگر جماعتوں میں تقسیم کی گئیں۔اگر واقعی اصول کا سوال ہے تو پیپلز پارٹی اپنی 4 اور جے یو آئی اپنی 2 نشستیں تحریک انصاف کے حق داروں کو واپس کیوں نہیں کر رہے۔۔
افسوس کہ انسان کو پاپولسٹ سیاست کرنے کے لئے کیا کیا یوٹرن لینے پڑتے ہیں!
یہی بلاول چند ماہ پہلے عمران نیازی کی رہائی کے مطالبے کا مزاق اڑا رہا تھا اور آج تحریک انصاف کے ووٹ اکٹھے کرنے کے لئے مطالبہ کر رہا ہے۔
واہ رے منافقت تیرا ہی آسرا
ایک یہ لیڈر ھے جو چیف جسٹس کوخط لکھ کر سہولتیں مانگ رہا ھے۔ جبکہ ایک ہماری لیڈر تھی👇
مریم نواز شریف کے یہ تاریخی خطوط ان کی غیر معمولی ہمت، ثابت قدمی اور اصولی جدوجہد کا واضح ثبوت ہیں۔ ایک طرف جہاں انہوں نے جیل میں بہتر سہولیات اور اعلیٰ درجے کی کلاس کی پیشکش کو اپنی خوشی سے ٹھکرا دی��، وہیں دوسری طرف بڑے فخر سے یہ بھی لکھا کہ ان کی قید کی اصل وجہ وہ نہیں جو نیب کی دستاویزات میں درج ہے۔
ان کے مطابق، ان کا حقیقی "قصور" جبر، ہراسانی اور انتقامی کارروائیوں کے سامنے سر نہ جھکانا، ناانصافی کے خلاف چٹان کی طرح ڈٹ جانا، اور اپنے والد کے شانہ بشانہ جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور سویلین بالادستی کی اس طویل جدوجہد میں شریک ہونا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ یہ انتقامی حربے نہ انہیں کمزور کر سکتے ہیں اور نہ ہی وہ کبھی اپنے والد کی کمزوری بنیں گی۔ بعد کے حالات نے ثابت کیا کہ مریم نواز شریف اپنے کہے ہوئے ہر لفظ پر آخر تک قائم رہیں۔۔
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا
گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز