@Shakeel2384@enkidureborn کیسے ملوث نہیں ہے جو پلاسٹک بینڈ بچوں کی گردن کے پاس سے ملے باپ کا ڈی این اے تھا اس پر۔ کیس فالو کیا ہے تو پتہ ہے کے بچوں کو مارنے کے فوراً بعد خاتون کی ایپل واچ پر ہارٹ بیٹ 54 تھی بندہ کاکروچ بھی مارے تو دھڑکن تیز ہو جائے وہ اتنی پُرسکون کیسے تھی
@mugheesali81 اس دفعہ فوج بھی اپنی اوقات میں واپس آئے گی دو دو ٹکے کے سرکاری نوکر ہیں سر پے چڑھایا ہوا ہے پاکستانی ہمت کریں اب بہت تماشہ ہو گیا۔ جب تک ترکی کی طرح اوقات میں نہیں لاؤ گے کھا جایئں گے ہمت کرو پاکستانیو ہمت کرو۔
@Obibhatti سب ایک دوسرے کی طرف دیکھنے کی بجائے ادھر اُدھر دیکھ رہے ہیں سب سے زیادہ کانفیڈنٹ Air force والے ہیں اے اکڑ کے بیھٹے ہیں ظاہر ہے جب بندے کے دامن پے کوئ داغ نہ ہو وہ ایسے بیٹھتا ہے حافظ کی تو شکل ہی منحوس ہے۔
@balochi5252 ارے یہ صحیح ہے جیسے یہ ہر کسی کو تقسیم کرتے ہیں ان کے ساتھ بھی ایسا کرو
Give more attention to Navy and Air force cheif.
جل جل کے مریں گے جب اپنے ادارے میں تقسیم ہو گی۔
@ImranRiazKhan خوشیاں مت مناؤ اپنی حالت کو دیکھو جنگل بن جائے گا جنگل کوئ کسی کی بات نہیں سنے گا ڈرو اللہ کے واسطے ڈرو اس وقت سے نا بے توقیر کرو اتنے بڑے رتبے کو چیف جسٹس ہے وہ لانتیو چیف جسٹس اللہ کا نام مانو۔