⛔️⛔️⛔️
*مولانا فضل الرحمٰن کے لاہور آنے کی اصل وجہ کیا ؟؟ ۔۔۔
اینکر ڈاکٹر بلال شفقیق نے بھانڈا پھوڑ دیا*
⭕️ فضل الرحمٰن کے مزید 4 گھر اور 2 پلاٹ منظرِ عام پر آگئے۔
تیسرا جمعہ بھی خالی گزر گیا ابھی تک نہ دل کا دورہ پڑا نہ برین ہیمرج اڈیالہ جیل پہنچا پتہ نہیں یہ کب تک لوگوں کو بیوقوف بناتا رھے گا
یہ سب 190 ملین پاؤنڈ چوری کیس کی سزا سے بچنے کی چال تھا
وہ خط 😁😊
پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟
اب بولو بیشرموں
لطیفہ
حیدرنقوی نے یہ ٹویٹ کیا۔
"عمران خان کو رہا کرنے کا فیصلہ۔ اگلے چنددن میں عدالتی کاروائی مکمل کرنے کے بعد 31 نومبرکی صبح رہا کردیاجاۓ گا"
یوتھئیے دھڑا دھڑ اس ٹویٹ کو لائیک کررہےہیں،ریٹویٹ کرریے ہیں۔یہ سوچے بغیرکہ نومبرکے تودن ہی تیس ہوتے ہیں
31نومبرتوکبھی نہیں آتا
محسن نقوی صاحب!
اگر باہمی لڑائیوں سے فرصت ملے تو آپ کو یاد کروا دیں کہ پرسوں کراچی شہر کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے پیپلز پارٹی کے فرنٹ جسقم نے لگائے لیکن ابھی تک وفاق نے ان بیغیرت دلالوں پر نا کوئی پابندی لگائی ہے اور نا ہی انکو کالعدم قرار دیا ہے۔
ایسا کیوں؟
کار بنانے والی چینی کمپنیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جاپانی کمپنیوں نے ایکا کر لیا
ٹویوٹا، ہونڈا اور نسان سمیت جاپان کی 14 بڑی کار ساز کمپنیاں گاڑیوں کے بعض پرزوں اور خام مال کو مشترکہ طور پر تیار کرنے اور ان کے معیار و specifications کو یکساں بنانے کے لیے تعاون کر رہی ہیں، تاکہ پیداواری لاگت کم کرکے چینی کار ساز کمپنیوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔
جاپان آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (JAMA) نے 19 نومبر 2026 کو اس منصوبے کا اعلان کیا۔
ابتدائی طور پر اسٹیل، پلاسٹک کے خام مال اور وائرنگ ہارنسز پر توجہ دی جائے گی۔ وائرنگ ہارنس گاڑی میں بجلی اور مختلف سگنلز کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
جاپانی کار ساز کمپنیوں کے عالمی آپریشنز میں مختلف اقسام کے وائرنگ ہارنسز کا استعمال ایک بڑا چیلنج ہے۔ JAMA کے مطابق، ان کی تقریباً 70 ہزار مختلف اقسام موجود ہیں۔
کمپنیاں خام مال اور تکنیکی specifications میں فرق کم کرنے، پیداواری عمل آسان بنانے اور سپلائرز کے اخراجات کم کرنے کے لیے کام کریں گی۔
اس منصوبے میں ایلومینیم کی تاروں کا زیادہ استعمال اور وائرنگ کی تیاری کے عمل کو خودکار بنانے کے امکانات بھی زیر غور ہیں۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چینی کار ساز کمپنیاں عالمی مارکیٹ میں تیزی سے وسعت حاصل کر رہی ہیں اور جاپانی آٹو برانڈز کے لیے مسابقتی دباؤ بڑھ رہا ہے۔
جھوٹے پر خدا کی لعنت
ڈالر خور صحافی عمران ریاض کے جھوٹے پروپگنڈے کا جواب اس لڑکے نے ہاسپٹل جا کر دیا ھے۔۔ اس لڑکے نے مریضوں سے بات چیت بھی کی اور عمران ریاض کو آئینہ بھی دکھایا۔۔ اگر عمران ریاض میں تھوڑی سی غیرت بھی باقی ہوئی تو یہ وڈیو دیکھنے کے بعد شرم سے ڈوب مرے گا۔
کل جو پنجاب کو گالیاں دینے والوں کو سندھ حکومت نے پروٹوکول دیا ہے، اس پر وہ سینیٹرز صاحبان کا دیہانت ہو گیا ہے جنہوں نے ایک غلط الزام میں خاکسار کو سینیٹ کمیٹی کے سامنے طلب کیا تھا، ارتھی اٹھی کہ نہیں ان سینیٹرز صاحبان کی؟
کریاکرم ہو گیا کہ نہیں؟؟
عروہ آفریدی اپنے بابا کیساتھ عمرے پر جاتے ہوے۔
چھوٹی سی گڑیا
برقعے میں کتنی خوبصورت لگ رہی ہے
اللہ پاک سلامت رکھے
شاہد آفریدی نے بیٹیوں کی تربیت کی مثال قائم کردی.
پاکستان بھر میں جاز کیش صارفین کے اکاؤنٹس میں اچانک مختلف رقوم جمع ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ بعض صارفین کو 5 روپے سے لے کر 1,500 روپے تک کی رقم واپس مل رہی ہے۔
درحقیقت، یہ رقم جاز کیش کی جانب سے یوٹیلیٹی بلز (بجلی، گیس اور دیگر بلوں) کی ادائیگی کے دوران پہلے وصول کیے گئے سروس چارجز کی واپسی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، جاز کیش نے اپنے صارفین کو سابقہ بلوں پر وصول کی گئی فیس واپس کرنا شروع کردی ہے۔ چونکہ ہر بل کی ادائیگی پر الگ الگ چارجز کاٹے گئے تھے، اس لیے رقم بھی مختلف چھوٹی چھوٹی ادائیگیوں کی صورت میں اکاؤنٹس میں جمع ہو رہی ہے۔
اس معاملے کی وجہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 17 اکتوبر 2025 کو جاری کیا گیا ضابطہ بتایا جا رہا ہے، جس کے تحت مالیاتی اداروں کو یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی پر صارفین سے سروس فیس وصول کرنے سے منع کیا گیا تھا۔
جی مریم نواز کے آنے بعد پنجاب کی حالت اتنی خراب ہو گئی ہے کے دنیا "لاہور" کو لندن، پیرس، نیویارک سے بھی زیادہ محفوظ بتا رہی ہے،
مسقط بلا بلا کر انعام دے رہا ہے بہترین کارکردگئ پر، پنجاب کے ہر ضلع میں امراض قلب کیلئے "کیتھ لیبز" بن رہیں ہیں،
لوگوں کی سفری سہولیات کیلیے گرین بسز تقریبا ہر شہر میں چلوائی جا چکی ہیں، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں "میٹروز" بن رہیں ہیں،
نوجوانوں کو سکالر شپ، لیپ ٹاپس اور سکوٹز دی جارہی ہیں،
بے گھر لوگوں کو گھر بنانے کیلئے بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں
شہروں اور بازاروں کی بیوٹیفکیشن کی جارہی ہے
پنجاب کا ٹوٹل گند اٹھایا جا چکا ہے شہر، گاؤں even پنجاب کے گلیاں کوچے تک صاف کروا دئیے گئے ہیں، بس ایک گند نہیں صاف کروا پائیں اور وہ ہے آپ جیسے حسد کے مارے لوگوں کے دماغوں کا گند۔
نہ تو مصدق ملک نے ٹائر کے سول والی کپتان چپل پہنی، نہ ہاتھ میں تسبیح پکڑی، نہ ہی کالی عینک لگائی، نہ ہی شودروں کی طرح سب سے الگ تھلگ ہو کے ہال کے ایک کونے میں لگ کے بیٹھا، نہ ہی اسے کوئی پرچیاں لکھ لکھ کے دے رہاتھا، تو پھر یہ پاکستان کی نمائندگی کا حق کیسے اداکر سکتا ہے؟
کیوں وئی یوتھڑو
اب بھونکتے کیوں نہیں
😜😜😜
شاباش مصدق ملک صاحب۔
جب حقائق مضبوط ہوں دلائل واضح ہوں اور لہجہ پراعتماد ہو تو مخالفانہ سوالات خود دم توڑ دیتے ہیں۔ یہی مؤثر سفارت کاری ہے اور یہی پاکستان کا مقدمہ لڑنے کا سلیقہ ہے۔👏👏
#SCO#Dehli#India@DrMusadikMalik
سلیقے سے فضاؤں میں وہ خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
غالب اور نظام الدین اولیا کے مزار سے چند کوس انگریزی میں بات کروں عجیب سا لگتا ہے۔۔۔ مصدق ملک نے تو محفل لوٹ لی!!! ❤️❤️
*آپ کے کچن میں چھپا وہ جادوئی خزانہ جو ۱۲ سے ۱۵ دن میں جسم کی کایا پلٹ دے*
جو بندہ بس ۱۲ سے ۱۵ دن تک رات کو سوتے وقت کچن کی یہ چند عام سی چیزیں نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کر لے، اللہ کے کرم سے اس کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلیاں آتی ہیں کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ جائیں:
*اس لاجواب نسخے کے حیرت انگیز فوائد*
* جوڑوں اور جسم کا درد غائب: گھٹنوں، کمر، کندھوں اور ایڑیوں کا پرانا درد ایسے ختم جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔
* اعصابی سکون: ہاتھ پاؤں کی جلن، سوئیاں چبھنا اور سن ہونے کا مسئلہ جڑ سے ختم۔
* گہری اور پرسکون نیند: رات کو ۶ سے ۷ گھنٹے کی ایسی چین کی نیند کہ صبح الارم بھی ناراض ہو جائے، سر درد اور چڑچڑاپن بالکل غائب 😴
* گردوں اور مثانے کی صفائی: گردے بالکل صاف، پتھری ٹوٹ کر نکلنا شروع، اور پیشاب کی جلن، بدبو یا بار بار آنے کی شکایت ختم۔
* بھرپور جسمانی و مردانہ طاقت: کمزوری کا خاتمہ اور طاقت میں ایسا زبردست اضافہ کہ گھر والے بھی پوچھیں "واہ بھائی، آج کل کیا کھا رہے ہو؟" 😉🔥
* تازگی اور چمک: صبح اٹھیں تو جسم میں پر لگے ہوں جیسا ہلکا پن، جوش اور چہرے پر ایک الگ ہی رونق اور چمک!
*مکمل اور آزمودہ دیسی نسخہ (بالکل مفت، زیرو سائیڈ ایفیکٹ)*
یہ چاروں چیزیں برسوں سے آپ کے کچن میں موجود ہیں، بس انہیں صحیح طریقے سے استعمال کرنے کی دیر ہے:
1️⃣ سونف
2️⃣ دیسی اجوائن
3️⃣ کلونجی
4️⃣ میتھرے
*بنانے اور استعمال کرنے کا درست طریقہ*
ان چاروں چیزوں کو ہم وزن (برابر مقدار) لے کر اچھی طرح پیس لیں اور ایک ایئر ٹائٹ ڈبے میں محفوظ کر لیں (یا روزانہ رات کو چاروں کی ایک ایک چٹکی ملا لیں)۔
روزانہ رات کو سونے سے پہلے اس سفوف (چورن) کا ایک چھوٹا چمچ (تقریباً آدھا چائے کا چمچ) لیں۔
اسے ایک گلاس ہلکے نیم گرم پانی میں ڈال کر اچھی طرح ہلائیں اور آہستہ آہستہ پی جائیں (آپ اسے پھانک کر اوپر سے نیم گرم پانی بھی پی سکتے ہیں)۔
📌 ضروری ہدایت:
یہ پرانے بزرگوں اور حکیموں کا صدیوں سے آزمودہ نسخہ ہے۔ بہترین نتائج کے لیے اسے لگاتار ۱۲ سے ۱۵ دن تک بلاناغہ استعمال کریں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے کسی پریشان حال کا بھلا ہو جائے۔ ان شاءاللہ! ❤️
#جوڑوں_کا_درد_ہمیشہ_کے_لیے_ختم #مردانہ_طاقت_بڑھانے_کا_دیسی_نسخہ #گردے_صاف_کرنے_کا_ٹوٹکہ #نیند_کی_گہرائی #دیسی_علاج_گھریلو_ٹوٹکے
بھکر کے ایک کالج کی ویڈیو دیکھیے۔ کتنی بچیاں بے جھجک وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ اعتماد بتاتا ہے کہ وہ ان کے لیے کبھی باپ تو کبھی بڑے بھائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ مریم نواز کا وژن اور رانا سکندر کی محنت ہی پنجاب کو تعلیم میں باقی صوبوں سے آگے لے جا رہی ہے۔@RanaSikandarH