°
پاکیزہ اور حرمت والا ماہ مبارک کا آغاز ۔
🤍یکم محرم الحرام 🤍
شہادت خلیفہ اسلام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور
نواسہ رسول ﷺ کا جانب کربلا سفر
انا للہ وانا الیہ راجعون
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۞
☜ :اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 14
قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾
1
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@AFatima_2
﷽🌺🍃🌺
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌺🍃🌺
نئے سال کی دعا🌺🍃🌺
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ 🌺
ترجمہ: اے اللّٰہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔🌺🍃🌺
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌺🍃🌺
فرمان حضرت امام مولا علی علیہ السلام _♥️
تمام حمد اس اللہ کیلئے ہے جس کی رحمت سے نااُمیدی نہیں اور جس کی نعمتوں سے کسی کا دامن خالی نہیں۔۔۔!
(نہج البلاغہ)
✨_السلام علیکم110صبح بخیر_ ✨
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام