مضبوط اورمنظم پیشہ وارانہ صلاحیتوں سےبھرپورپاک فوج ہی اس بات کی ضامن ہےکہ ہمیں فلسطین وغزہ جیسی صورتحال کاسامنانہیں۔اسلیۓپاک فوج کےکارکن بنیں سیاسی لیڈروں کےنہیں
دو نہیں ایک پاکستان
حکومت پنجاب کی طرف سے بارہویں جماعت تک کے اسٹوڈینٹس کےلئے اورینج 🚇 اور میٹرو بس 🚎 میں سفر فری کردیا گیا مگر آج ایک بچہ اسکول یونیفارم اور کتابوں والے بیگ کے ساتھ اسٹیشن پر آیا تو اسے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ مدارس کے طلبہ کے لیے یہ سفر فری نہیں ہے حالانکہ یہ بچہ ایک اسکول کا طالب علم تھا فرق صرف اتنا تھا کہ اس کے ہاتھ میں قرآن پاک تھا جو اس نے اپنے سینے سے لگا رکھا تھا اور اس کے جسم پر پینٹ شرٹ نہیں بلکہ سادہ سفید کپڑے کی اسکول یونیفارم تھی ۔ آپ اندازہ لگائیں کہ اگر آپ انگریزوں کی شکل صورت میں ہیں تو آپ کو سلوٹ اور اگر آپ مولویوں کے لباس میں ہیں تو آپ کو روک لیا جائے گا ۔
#focusmedia
مافیاز کیخلاف افواج کے کریک ڈاؤن سے پریشانی تو صرف مافیا ممبران کو ہونی چاہیے
پر گالی برگیڈ کو تکلیف زیادہ ہے
کہیں اسکی وجہ یہ تو نہیں کہ انکا اور مافیاز کا مفاد اکھٹا ہے؟
تبھی وہ باوجود ایک پیج پر ہونے کے کہتے تھے کہ ہم مافیا کے سامنے مجبور ہیں
راولپنڈی اور آبپارہ چھوڑیں گے نہیں
چن چن کر مار ینگے تمام غداروں کو
@OfficialDGISPR
#ISI
#GenAsimMunir
دو ہفتے پہلے ایک کرنسی ایکسچینج والے دوست سے بات ہو رہی تھی کہتا 2023 کے آخر تک ڈالر 400 تک چلا جائے گا۔ جتنا ہو سکتا ابھی خرید لو۔ ابھی بات ہوئی تو کہتا اگر جنرل عاصم منیر کے احکامات کے مطابق سختی اسی طرح رہی تو ڈالر 250 تک گرے گا کیونکہ لوگ دھڑا دھڑ اس لیے بیچ رہے ہیں کہ کہیں زیادہ نقصان نہ ہو جائے۔ میں نے تو اس سے یہی خلاصہ نکالا کہ اس قوم کا علاج ہی ڈنڈا ہے یہ اسی کے سامنے سدھرتی ہے۔
افواج پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ اینڈیا میں تیار ہونے کے بعد پاکستان میں انکے پالتوؤں کو سونپ دیا گیا ہے آنے والے کچھ دن میں ساری قوم دیکھ لے گی
پروپگنڈے کا ٹاسک یہ دیا گیا ہے کہ فوج کا کام نہیں ہے معیشت کو ٹھیک کرانا۔
دوسرا وہ پروپگنڈہ کرینگے کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف ناکام ہوگئی ہے۔
مختلف جھوٹی ویڈیوز اور من گھڑت بیانوں کو لیکر فوج پر الزام لگا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرینگے ۔
ہوشیار رہیں🚨
تحریک انصاف نامی ملٹری پروجیکٹ اس وقت اپنے منتقی انجام کی طرف جا رہا ایسے میں پاکستانی میڈیا اور بڑے صحافتی نام کیسے wrong framing کر رہے کیسے غلط angling سے mislead کر رہے اس پر ایک مختصر ویڈیو بنائی ہے دو حصوں میں اپلوڈ کر رہا اسے مکمل سنیں اور اگر پسند آئے تو پھیلا دیجئے :۱