اسلامی جمعیت طلبہ IIUI کی طرف سے یوم تاسیس پر ریلی کا اہتمام کیا گیا ، سینکڑوں طلبہ و کارکنان نے شرکت کر کے اسلامی جمعیت طلبہ سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کیا #FoundationDay
23دسمبرکو اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا71واں یوم تاسیس ہے.
اسلامی جمعیت طلبہ کوٹلی بروز ہفتہ دن 2بجے دفتر اسلامی جمعیت طلبہ کوٹلی میں یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام کر رہی تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے .
معتمد مقام
عبدالباسط شکیل