KFC wants to regain it’s popularity through the Youth Favourite Brand of @thePSLt20 but even now, Youth isn’t ready to accept it over the blood of Palestinians.
So, on the behalf of whole Pakistani Youth, We demand #NoKFCinPSL from @TheRealPCB otherwise PSL will be boycotted likewise the KFC in Pakistan.
ووٹ جماعت اسلامی کو دیا لیکن آزاد امیدوار خرم ورک کا اس نمونے کو ہروانے پہ مبارکباد پیش کرتا ہوں، شیخوپورہ کے لوگ آپکا یہ احسان یاد رکھے گے۔
یہ بندہ پچھلے پندہ سالوں سے اس شہر کے سیاہ سفید کا مالک بنا ہوا تھا، اس شہر کو اک تجربہ گاہ بنایا ہوا تھا، شکر ہے جان چھوٹی
ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکے بیانیے کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے؛ ہم آپکے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتیوں ناانصافیوں کا بدلہ نہ چکا سکے۔ ہم آپ کی ملک اور قوم سے محبت، خدمت اور وفاؤں کے مقروض ہیں۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آیا مگر ہم نے ضائع کر دیا۔شاید ہم بحیثیت قوم احسان فراموش ہیں۔
@NadraPak@DGIPofficial I submitted my passport renewal app (online) on Dec 4, 2023. Emailed & called multiple times, yet no update. This non-professional behavior is unexpected by this level of Dept.
اگر مدخلی علماء کی اس روایتی تعبیر کو بھی قبول کرلیا جاتا ہے کہ حکمرانوں کے خلاف کچھ کہنا بھی نہیں چاہیئے تو اس کا یہ مطلب کیسے ہوا کہ حکمرانوں کے ہر ہر اقدام کا دفاع کیا جائے؟ اس کو شریعت میں جائز بنایا جائے؟ مسلمانوں کے بہتے خون تک کو اس کی بنیاد پر حلال ٹہرایا جائے؟