2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں بھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں
https://t.co/B3HVl78uR2
تُو شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پُچھ
ہوسکتا ہے لڑکی بھی غلط ہو ۔۔لیکن ذرا باتیں بنانے تجزیہ کرنے سے پہلے ایک بار اسکا چہرہ پڑھیں آنکھوں کے نیچے ہلکے دیکھیں ۔۔ بات کرتے ہوئے اسکے ایک سائیڈ رخسار پر تھپڑ کے نشان دکھتے ہیں۔ کال کرتے ہوئے گال کو غیر ارادی طور پر سہلا بھی رہی ہے ۔۔ شوہر کے سوال جواب پر صبر کے گھونٹ بھر رہی ہے ۔۔
اور شوہر صاحب سارا جذباتی سین شوٹ کر رہا ہے اور بن رہا ہے اپنی طرف سے اجے دیوگن ۔۔
او بھائی تو اتنا ہیرو ہوتا تو وہ دوسرے آدمی پر تھوک دیتی مگر تمھیں نہ چھوڑتی ۔۔
ڈرامے باز آدمی ہے پورا ۔۔ تماشہ بنا دیا لڑکی کا ۔۔
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1198ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
یا اللّٰہ ہمیں تیری ضرورت ہے
ہماری مدد فرما
یا اللّٰہ ہم تیری طرف دیکھ رہے ہیں
ہم بہت تنہا ہیں
ٹوٹے اور بکھرے ہوئے ہیں
ہماری مدد اور نصرت فرما
میرے اللّٰہ تُجھے تیری رحمت کا واسطہ ہے
ہماری مدد فرما
میرے اللّٰہ تو میری حالت سے بخوبی واقف ہے
میرے آنسو نکل رہے ہیں
دل پریشان ہے
میرے اللّٰہ مدد فرما
اگر آج تو نے ہماری مدد نا کی تو یہ ہمارے دین کو بھی نقصان پہنچائے گے۔۔۔۔
کیوں کہ یہ حق اور باطل کی جنگ ہے
میرے اللّٰہ میرے مرشد کو رہائی عطا فرما
میرے مرشد کی بہنوں، بیوی اور بھانجے کو رہائی عطا فرما
میرے اللّٰہ مرشد کے تمام تر دوستوں، ورکرز اور پارٹی رہنماؤں کو رہائی عطا فرما
میرے اللّٰہ جتنے بھی لوگ اغوا ہیں سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
میرے اللّٰہ جس جس نے میرے مرشد کو دھوکا دیا، ان کے ساتھ غداری کی تو سب کو غرق کر دے...
میرے اللّٰہ میری دعاؤں کو قبولیت کا اعلیٰ شرف عطا فرما۔۔۔۔۔
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1197دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)
حیدر سعید کو کسی نے بلا کے گرفتار کرادیا۔ بلانے والا اپنا بھی ہوسکتا ہے غیر بھی۔
حیدر پہلا بندہ تھا جس نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کے اندر دو نمبری پے بولنا شروع کیا۔ جب یہ عمران خان کے احتجاج کی کال کو ٹال جاتے تھے یا بلا کے خود نہیں آتے تھے۔
حیدر سے دشمنوں کو خار اس لیے تھی کہ جو سچ بولتا تھا وہ لوگ سنتے تھے۔ حیدر سے اپنوں کو خار اس لیے تھی کہ سچ کڑوا بھی ہو بولتا تھا۔
@Haidersaeedpti1 نے اس دھرنے کو کامیاب کرنے کے لیے اپنی سو فیصد کوشش کی۔ اب ہماری ذمہ داری ہے یہ دھرنا اس کی رہائی تک بھی جاری رکھیں۔
بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
عمران خان کی صحت اور پنجہ یہود سے رہائی
اس ملک کے آزاد مستقبل کیلئے لازم و ملزوم اس لئے ہے کہ اگر ہم نے خان کو مس کر دیا تو ہمیں ایک صدی اور اسی تاریکی میں گزارنا پڑے گا جس میں ہم مغالطہ کو مطالعہ پڑھتے تھے
#KhanHealthFirst
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ ہنستے مسکراتے آئیں گے ، عمران خان کو ہشاش بشاش چاک و چوبند بتائیں گے ، ممکن ہے یہ بھی کہہ دیں کہ خانصاحب نے کرکٹ ٹیم کو بھی فلاں فلاں ہدایات بھیج دی ہیں۔ ان دنوں میں جب عمران خان کو نہ بہنیں مل سکتی ہیں نہ رشتہ دار ، بیٹوں کو فون نہیں کرسکتے ، خبریں بلڈ پریشر شوٹ کرنے اور بار بار انجکشن لگانے کی ہیں اس میں ان دو عناصر کی مدد سے عمران خان کے بارے میں خوشخبریاں سنانا اور عمران خان کا اصل میں صحت سے منسلک مسائل کا شکار ہونا خوفناک ہے، یہ سارا عمل بہت خوفناک ہے۔
ایک فیس لینے والا وکیل کبھی کہتا ہے چاق و چوبند ، کبھی کہتا ہے شدید خطرات ، اسی کی ملاقات کے بعد پارٹی کا سیکرٹری جنرل کہتا ہے ہشاش بشاش ، اسی ملاقات کے حوالے سے بہن کہتی ہے بلڈ پریشر ایک دن پہلے 192 تھا۔ بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں۔ وکلاء کو باہر آکر تفصیل بتانے کی اجازت نہیں۔ اندر جا کر معلوم نہیں اس سے کیا کیا جھوٹ بولتے ہوں گے۔ یہ متضاد معلومات ، یہ کنفیوژن جان بوجھ کر پیدا کی جارہی ہے۔ یہ مائنس عمران ہورہا ہے اور آنکھوں کے سامنے ہورہا ہے۔
دن 50۔
میری والدہ اور خالائیں قیدی نہیں ہیں۔ وہ یرغمال ہیں۔ اور پچھلے 48 گھنٹوں میں ایک میڈیکل ٹیم اڈیالہ میں میرے ماموں کا معائنہ کرنے بھیجی گئی، اور ہمارے خاندان میں کسی کو کچھ نہیں بتایا گیا۔
50 دن سے میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ اس دوران کوئی میری والدہ سے نہیں ملا – نہ ان کے وکیل، نہ ان کے بچے، نہ ان کا ڈاکٹر۔ ان پر کسی جرم کا الزام تک نہیں لگایا گیا۔
وہ اپنے کسی عمل کی وجہ سے جیل میں نہیں ہیں۔ وہ اس لیے جیل میں ہیں کہ ان کا بھائی کون ہے۔ تقریباً 70 سال کی تین خواتین کو قید رکھنا @ImranKhanPTI پر ڈیل کے لیے دباؤ ہے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور کوئی ڈیل نہیں کی، اور اب بھی نہیں کریں گے۔ اور ایک بیٹے کی حیثیت سے میں واضح کر دوں: میں نہیں چاہتا کہ میری والدہ کسی ڈیل کے ذریعے رہا ہوں۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو عدالت میں لائیں۔ اگر نہیں ہے تو انہیں رہا کریں۔ آزادی حق ہے، سودے بازی کا ذریعہ نہیں۔
انہیں قید کرنے کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ برسوں تک یہی بہنیں اڈیالہ میں ان کے سامنے بیٹھتی تھیں اور ان کی بات قوم تک پہنچاتی تھیں۔ عوام ان بہنوں پر یقین کرتے ہیں۔ اسی لیے انہیں خاموش کرانا ضروری سمجھا گیا۔
بہنوں کو خاموش کرانے کے بعد اب خاندان کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے۔ جنوری میں میرے ماموں کی دائیں آنکھ کی ایک رگ بند ہونے کی تشخیص ہوئی، جس سے بینائی ہمیشہ کے لیے جا سکتی ہے۔ اگست میں سپریم کورٹ نے انہیں ایک نجی ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا۔ اس کے بجائے انہیں ایک سرکاری ہسپتال میں دکھا کر واپس کوٹھری میں بھیج دیا گیا۔ اب ایک میڈیکل ٹیم ان کے پاس بھیجی گئی ہے، اور ہمیں کچھ نہیں بتایا گیا۔ ایسا لگتا ہے جیسے ایک ایسے بیان کی زمین تیار کی جا رہی ہو جو یوں شروع ہو: "افسوس کہ خان کے ساتھ کچھ ہو گیا۔" انہیں اپنے ڈاکٹر اور اپنے خاندان سے ملنے دیا جائے۔ ہم کسی اور پر بھروسہ نہیں کرتے۔
ان احکامات پر عمل کرنے والوں سے – پولیس، جیل حکام، کوٹ لکھپت اور اڈیالہ کے محافظوں سے: کیا آپ کی اپنی مائیں اور بہنیں نہیں ہیں؟ جب آپ رات کو گھر جاتے ہیں اور وہ پوچھتی ہیں کہ آج آپ نے کیا کیا، تو آپ انہیں کیا بتاتے ہیں؟ آپ میں سے کچھ پہلے ہی جانتے ہیں کہ یہ غلط ہے۔ جلد یا بدیر، آپ کا ضمیر آپ کے احکامات سے زیادہ بلند آواز میں بولے گا۔ یہ سب ایسے نہیں چل سکتا۔
جیسا کہ میرے ماموں نے کہا تھا: نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔ ڈیسمنڈ ٹوٹو نے یہی بات یوں کہی تھی: اگر آپ ناانصافی کے وقت غیر جانبدار رہتے ہیں تو آپ نے ظالم کا ساتھ چن لیا ہے۔ اس فارم 47 حکومت کی حمایت کرنے والوں سے، جسے عوام نے کبھی نہیں چنا، اور اپنے مفاد کے لیے خاموش رہنے والوں سے: ظلم آخرکار آپ کے دروازے تک بھی پہنچتا ہے۔
ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔ لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔
یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے! https://t.co/lClB2P4Id0
@SKMCH@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Kasim_Khan_1999@SulaimanKNiazi
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
بہن اور بیٹا سنگین صورتحال کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔ سیاسی وارث پراعتماد اور پرجوش جیسی بکواس کررہے ہیں۔ قاتلوں کو جپھیاں ڈال رہے ہیں۔ اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ پختونخواہ میں حکومت بنانے کا خواب آیا تو اوپر تلے کور کمیٹی کے اجلاس ہوگئے ، صحت اور قید تنہائی پر ایک بھی نہیں ہوا۔
میری پشین گوئیوں کی تاریخ
سال 2018 - الیکشن سے پہلے بتا دیا تھا کہ اردآن جیتے گا، اور وہ جیت گیا۔
سال 2018 - مہاتیر کے 92 سال کی عمر میں 25 سال کے بعد سیاست میں واپسی پر دوبارہ وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کردی اور مہاتیر وزیراعظم بن گیا، جو کہ مشکل لگ رہا تھا۔
سال 2018 - عمران خان کے جیتنے اور وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کی اور وہ بن گیا۔
سال 2021 - عمران خان کے عروج میں کہا یہ ٹیم نہیں چل سکتی اور میں نے حکومت جانے سے آٹھ ماہ پہلے اصولوں پراستعفیٰ دے دیا، آٹھ ماہ بعد عمران خان کی حکومت چلی گئی۔
سالُ2022 - بتا دیا کچھ بھی کر لو، عمران خان کی مقبولیت کو کوئ نہیں توڑ سکے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
سال 2023 - طیب اردوآن کے جیتنے کی چانسز بہت کم تھے، میں نے جیت کی پشین گوئ کی، اردوآن معمولی فرق سے جیتا۔
سال 2024 - ساری ڈُنیا نے کہا ٹرمپ اور ڈیمو کریٹس 50-50 فیصد چانس پر ہیں۔ میں نے کہا ٹرمپ لینڈ سلائیڈ فتح حاصل کرے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
مارچ 2026 - بتا دیا کہ ایران جنگ جیتے گا۔ ایران جیت گیا۔
شروع سال 2026 - بتا دیا کہ نیتن یاہو کی حکومت جاۓ گئ، انشاللہ جا رہی ہے۔
شروع سال 2026 - بتا دیا کہ ٹرمپ کو لینڈ سلائیڈ شکست ہوگی، تقریباً ہو گئی، دونوں ایوانوں میں اکثریت کھو دی۔
سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ ایران جنگ جیتے گا، چوتھی سُپر پاور بن جاۓ گا
سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ امریکہ کے اڈے دُنیا سے بتدریج ختم ہونگے۔
سال 2026 - بتا دیا کہ چین نمبر 1, امریکہ نمبر 2, روس نمبر 3, ایران نمبر 4 اور بھارت نمبر 5 ، پانچ سُپر پاورز بن جائیں گی۔
سال 2026 - بتا دیا کہ دُنیا سے ائیر کرافٹ کیرئر، فائٹر ائیر کرافٹ، بڑے جنگی بحری جہاز، آبدوزیں، ٹینک، توپیں آئندہ 5-10 سال میں ختم ہو جائیں گے۔ صرف ڈرون، میزائل، ائیر ڈیفنس اور سائبر وارفیر چار دفاعی ٹیکنالوجیز ہونگیں۔ بحریہ اور فضائیہ کا کردار بلکل بدل جاۓ گا۔ پیدل فوج صرف سرحدوں کے کنٹرول کیلئے استعمال ہوگی۔ پیدل فوج جنگیں نہیں لڑے گی۔
سال 2026 - عمران خان واپس آۓ گا، کب آۓ گا؟ یہ نہیں بتا سکتا، موروثی سیاسی خاندان پاکستان سے بھاگ جائیں گے۔
پچھلے آٹھ سال میں نوے فیصد تجزیے اور پشین گوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ دس فیصد انسانی غلطی ہو سکتی ہے۔ عمران خان کی 2024 میں رہائ پر غلط ثابت ہوا۔
یہ سب پشین گوئیاں اور تجزیے پچھلے آٹھ سال میں ٹوئٹر ایکس پر موجود ہیں۔ آتھ سال کا ریکارڈ بھی کتابی شکل میں تیار ہو رہا ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
سلمان صفدر صاحب کی عمران خان صاحب اور بشری بی بی کے ساتھ ملاقات میں خان صاحب کی صحت اور جیل میں حالات کے حوالے سے جو کچھ خان صاحب نے بتایا اس سے خان صاحب کے خاندان کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ صحت کے حوالے سے پہلا استحقاق خاندان کا ہے۔ خان صاحب کے صاحبزادے اور ایک بہن ملک سے باہر مقیم ہیں۔
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
آپ کو میری بات بُری لگے گی
لیکن مجھے ایسےتماش بین اور لالچی ہجوم سے کوئی ہمدردی نہیں جو اپنے حق کے لیے نہ کھڑا ہو سکے اور ظلم و زیادتی کے خلاف خاموش رہے۔
ایسا بےحس ہجوم پہلے ہی مُردوں میں شمار ہوتا ہے جس کے ہونے نہ ہونے سے معاشرے کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔