دونوں جہان کو یک دم اپنی قید و قبضے و حکم میں لے
آنا آسان ہے لیکن نفس سے خلاصی پانا نہایت ہی مشکل و دشوا�� کام ہے۔
امیرالکونین
ص 369
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
کلیدالتوحید کلاں از حضرت سُلطان باھُو
وجود میں آتشِ حرصِ دنیا کا موجود ہونا ایک مرض ہے۔
کلید التوحید کلاں ، ص 403، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
پارسائی اور علم اُسی کےپاس ہےجو خود کو گناہوں سے بچاتا ہے کہ گناہوں سے بچنا فرض ہے۔
عین الفقر، ص : 297،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
بیت:ـ
"(جب تو ایسا کرے گا) اے جان من! تیرا تن مر جائے گا لیکن دل زندہ ہو جائے گا اور دوسرا سراپا تجلی بن جائے گا۔"
عین الفقر
ص نمبر 81
#SultanBahoo#SultanulArifeen
Such a person who considers the materialistic world (which becomes hindrance for a person and takes him away from the path of Allah Almighty ) is a hypocrite.
#SultanBahoo#SultanulArifeen
طالب اللہ مبتدی ہو یا منتہی اُس پر لازم ہے کہ وہ صبح شام ہر وقت شریعت کو مدِّ نظر رکھے
امیر الکونین، ص : 329)،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
https://t.co/5kJ0EE14GT
https://t.co/Lq4yqC2Isr
بیت:- " سرِ وحدت کیا چیز ہے؟ یہ فنا فی اللہ فنا کا مقام ہے ، جو آدمی توحید کے اس مقام سے دور ہو گیا وہ ہوائے نفس کا غلام ہو گیا۔"
محک الفقر کلاں
ص 158
#SultanBahoo#SultanulArifeen
"جسے دوزخ کی طلب ہے اور لذاتِ نفسانی، ہوائے حیوانی اور معصیتِ شیطانی اختیار کرے،جو منہ میں آئے بکتا پھرے، جو سامنے آئے حرام حلال کی تمیز کیے بغیر کھاتا پھرے اور کفار سے اخلاص رکھے وہ فاسق ومنافق ہے
عین الفقر
ص نمبر 82
#SultanBahoo#SultanUlArifeen
*مرشدِ طریقت چیست؟ درگردن طوقِ بندگی، از ہر دو جہان بی نیاز است*
*مرشدِ طریقت کیا ہے ؟ گردن میں طوقِ بندگی ڈال کر ہر دو جہان سے بے نیازی۔*
عین الفقر ص 110-111
از حضرت سخی سلطان باھو صاحب رحمتہ اللہ علیہ
#SultanBahoo#SultanulArifeen
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:-
"جنت کے آٹھ دروازے ہیں جن میں سے سات دروازے فقرأ کےلیے ہیں اور ایک دروازہ اغنیأ کےلیے ہے."
ص:625
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح)
#SultanBahoo#SultanulArifeen
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:ـ
"حضوری قلب کے بغیر نماز نہیں ہوتی."
عین الفقر
ص نمبر 86
https://t.co/qjFtz2QuLI
https://t.co/PXmv5HyZCs
#SultanBahoo#SultanulArifeen