2012سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں کراچی کے 260 شہری جھلس کر ہلاک ہوئے یہ پاکستان کی تاریخ میں آتشزدگی کا بدترین سانحہ تھا آج سپریم کورٹ نے ایم کیوایم کو اس واقعہ کی کلین چٹ دیدی اس واقعہ کے کئی پہلو ہیں جن کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا 14سال تک اس سانحہ کی بنیاد پر ایم کیوایم پر الزام تراشی ہوتی رہی بھتہ نہ دینے پر آگ لگانے کا الزام لگاکر ایم کیوایم کو سیاسی طور پر لپیٹ دینے کی کوشش کی گئی مگر آج سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ ایم کیوایم پر الزام غلط تھا مگر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو معصوم شہری مرے تھے ان کی موت کا زمہ دار کون ہے کیا ان زمہ داروں کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی کیا اس تلاش کو سیاسی مقاصد اور خواہشات کے تابع تو نہیں بنایا جائے گا اس وقت اہم بات یہ نہیں ہے اس واقعہ میں ایم کیوایم ملوث نہیں ہے اہم بات یہ ہے اصل کرداروں کو بچانے کے لیے اس کیس کو سیاسی رنگ کیوں دیا گیا 260 شہدا کے لواحقین کو انصاف چاہیے ان کو انصاف کون دے گا ایم کیوایم سے وابستگان آج کے فیصلے کا جشن ضرور ��نائیں مگر اس جشن منانے میں یہ مت بھول جائیے گا کہ 260 افراد انسان تھے جو بڑی بے رحمانہ موت مرے ہیں ان کے اہل خانہ کے کرب و تکلیف کو محسوس کریں
فیاض حسین شر نے کراچی سول سوسائٹی کے ٹویٹر اسپیس میں دعویٰ کیا کہ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس میں جب سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج میں بد انتظامی کے ثبوت کی بات کی تو میں نے نمبر حاصل کیا اور انہیں ثبوت بھیجے مگر پھر انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔
#SPSCResults#ZarayeNews
کراچی میں lifestyle بہت زیادہ stressful اور fast-paced ہے۔
لمبا commute، ٹریفک، noise، humidity، irregular sleep — یہ سب انسان کے چہرے اور overall health پر اثر ڈالتے ہیں۔
امید ہے کہ آپکو مناسب وجوہات سمجھ آگئی ہوگی ۔۔ جیتے رہیں
کراچی کے شہریوں نے بلاول چورنگی کے بلاول بھٹو زرداری کا پروٹوکول توڑ دیا۔
ابھی تو پارٹی شروع کی ہے کراچی والوں نے۔
اب کراچی میں عوام کے ٹیکس پر بنا راستہ کسی VIP کے پروٹوکول کے لئے نہیں روکا جائے گا۔ ورنہ اس ہی طرح توڑ دیا جائے گا
Dear all
My watsapp has been hacked . Kindly do not respond to any message from my number . Complaint has been filed to cyber security. Once it will he good to use I will inform .
Thanks
Heartbreaking scenes show Iranians searching through their children’s bags and books after an Israeli-American strike killed around 86 girls at an elementary school.
کراچی میں نامعلوم افراد سرگرم، وال چاکنگ کے بعد اب بینرز بھی اتارنا شروع کردیے
نارتھ کراچی بلاک کے اور جے کے عوام نے منہ ڈھانپے لوگوں کو پکڑ کر پولیس کو بلایا لیا
بینرز اتارنے والوں نے تعارف بلدیاتی اداروں کے نام سے کروایا اور بتایا کہ حکم کے مطابق کام کررہے ہیں
#ZarayeNews
Even after all this chaos, my country Karachi and its people never stop being themselves. The resilience and generosity here never fail to amaze me. Karachi sab ka lekin karachi ka koi nahi.
Nazarandaz ho ker bhi koi muqabla na ❤️
Karachi at its best….
Watched people distributing biscuits, water bottles, and sweets to those stuck in traffic.
Karachities opened up their arms to welcome who needed help.
Aur bolo… Essa hae Mera Karachi 😍♥️🌧️
#KarachiRain#KarachiDiaries
I propose @KamalMQM as the Prime Minister of Pakistan.
No government can be formed without MQM, might as well get someone who will serve Pakistan tirelessly & honestly. @MQMPKOfficial
الیکشن کا سارا ہنگامہ، دھاندلی ، شفافیت ، سوگ و جشن ایک طرف اور @AKFixit کا بینگن کی زیادتی سے دردناک حالت میں ہارنے کا رونا گانا ایک طرف 😂
#Election2024pakistan