عاصم منیر نے ARY کے سلمان اقبال کو پکڑ لیا۔
سلمان اقبال نے ARY پر پاکستان کا دھشتگردی میں نمبر لمبر 1 آنے پر فیلڈ مارشل کو ہارڈ سٹیٹ پر مبارکباد پیش کردی تھی
@SHABAZGIL السلام علیکم ڈاکٹر صاحب جس جس چیز کا اپ بائیکاٹ کا کہہ رہے ہیں ساتھ میں اس کا بیک اپ بھی بتائیں الٹرنیٹ بھی بتائیں تاکہ لوگ اس یہ چیز خریدنے کے بجائے وہ چیز خریدیں
لیاقت علی ملک جو IG آزاد کشمیر ہے اس نے جب عمران خان کے گھر زمان پارک حملہ کیا تو یہ آٹے اور چینی کی بوریاں بھی چرا کر لے گیا تھا
کتے کے بسکٹ یہ خود کھا گیا تھا
یہ زہنی مریض ہے
پاکستان کا غریب شہری بدترین مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسوں تلے دبا ہوا ہے، جبکہ شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن جیسے اشرافیہ اور ان کے بچے لندن میں گرمیو۔ کی چھٹیاں منا رہے ہیں۔ یہ تضاد صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ ملک کے تمام بڑے سیاستدانوں، ججز اور اعلیٰ افسران (بیوروکریسی) کا مشترکہ وطیرہ ہے، جن کی اولادیں، علاج اور تفریح بیرونی ممالک میں ہیں جبکہ پاکستان ان کے لیے صرف کمائی کا ذریعہ ہے۔ یہاں قانون کی لاٹھی اور مصائب صرف عوام کے مقدر میں ہیں، جبکہ حکمران طبقہ ہر جوابدہی سے بالاتر ہے۔ جب پالیسی سازوں کا جینا مرنا ہی ملک سے باہر ہو، تو ان سے خیر کی امید رکھنا سراب ہے، جس نے عام پاکستانی کو اپنے ہی ملک میں لٹا ہوا اور بے بس شہری بنا دیا ہے۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں