@iqrarulhassan کتنے عرصے سے سندھ میں پاکستان کی ایک بیٹی ام رباب چانڈیو کو انصاف نہی مل رہا اس کا پورا خاندان اجاڑ دیا ہے آج تک کسی صحافی یا اینکر نے اس طرح آواز نہی اٹھائی کیوں ۔؟
اقرار الحسن صاحب اور باقی دگر اینکر
آخر کیوں یہ فحش ٹک ٹوک ویڈیوز بنانے والی کو اتنی کووریج دی جا رہی ۔۔۔۔
@PEFPUNJAB سو فیصد کوشش کا حال۔۔۔
میرا آپ سے سوال
مارچ اپریل اور مئی تین ماہ بھرپور کوشش کی
لیکن پیف انتظامیہ فنڈ منظور نہ کرواسکی۔۔۔
جب کہ ایک سیکنڈ پارٹی نے یہی فنڈ صرف تین دن میں منظور کروا لیا۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہی کس کی تعریف کریں🤔🤔
@PEFPUNJAB پریشانی کے باوجود جب ماں باپ روتے ہوے بچے کا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں اسے سہارہ دیتے ہیں تو بچہ پہلے والا درد بھول جاتا ہے ہم دکھی تو بہت ہیں مگر اپ کے اس میسیج نے ہمارے پریشانی میں کمی کی ہے اور پاٹنرز کو حو صلہ ملا ہے ہم عید کے اس پر مسرت موقع پر جناب کے مشکور ہیں...ہے
@PEFPUNJAB سر عید مبارک جزاک اللہ سر آپ پارٹنرز کا درد محسوس کرتے ہیں اگر بروقت پیمنٹ کا کوئ مستقل میکنزم بن جائے تو درد ہی پیدا نہ ہو جو لوگ خالی جیب عید منا رہے ہیں پیمنٹ کے موجودہ نظام میں یہ درد مستقبل میں بھی آتا رہے گا چاہے محسوس کیا جائے یا اگنسر کیا جائے