"اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْ طَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام".
"حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا". ❤️
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے امجد شعیب خان ترین کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایم ڈی اے غلام فرید بھٹی اور دیگر آفیسران کے ہمراہ ایم ڈی اے مین بلڈنگ کا وزٹ۔ ایم ڈی اےمیں نئے افسران کے دفاتر کی رینوویشن سمیت مختلف تجاویز پر غور۔