عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں ••
پبلک سروے !
8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟
اپنی رائے ضرور دیں ••
#خان_کی_رہائی_کا_منصوبہ_دو
شہزاد اکبر 🔥
اندرونی زرائع Pti بتا رہے ہیں عمران خان کا پلان بہت خطرناک ہے۔
بات صرف استعفوں تک نہیں رکے گی۔ عین ممکن ہے
عمران خان ہر جگہ سے استعفے دے کر اپنی پارٹی کچھ عرصے کے لیے Dissolve کر کے اسکو ایک تحریک میں بدل دے۔
آپ ہوتی کون ہیں؟
آپ کی حیثیت کیا ہے؟
صحافی اور صحافتی تنظیمیں بتا سکتی ہیں کہ کیا ایک عورت کو اس طرح سوالات کرنے والا
کیا صحافی ہو سکتا ہے یا صحافت کے نام پر سیاہ دھبہ ہے؟؟
اہم خبر: 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف فُل کورٹ بنچ تشکیل دینے کے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اکتوبر 2024 کے اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا حکم جاری کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے کمیٹی کے اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر کی
ایک اہم خبر دیتا چلوں! 🛑
عمران خان کو اب علی امین گنڈاپور پر مزید کوئی اعتبار نہیں رہا۔ عمران خان کو مکمل معلومات فراہم کر دی گئی ہیں کہ گنڈاپور جنرل عاصم منیر سے مل چکے ہیں۔
اندازہ لگائیں، ایک ٹویٹ عاصم منیر سے شروع ہوا، دوسرا ٹویٹ گنڈاپور سے!
اب گنڈاپور کے پاس کچھ وقت باقی ہے۔ !!