ایک گیدڑ نیل ک�� بالٹی میں گر گیا،اس کی کھال کا رنگ بدل کر نیلا ہو گیا۔۔جنگل میں پہنچا تو سب جانور حیرت سے دیکھنے لگے کہ اس رنگ کا تو کوئ جانور پہلے دیکھا نہ سنا،،اخر یہ اجنبی جانور کون ہے،گیدڑ کو جب معاملے کا علم ہوا تو خوشی سے پھولے نہ سمایا ۔۔خبر ہوتے ہوتے جنگل کے بادشاہ
1
کپڑوں،جوتوں اور بناوٹی سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ،شعور اور گفتگو پر کام کریں۔کوئی بھی دس سیکنڈ آپ کے بناؤٹی سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے
لیکن ا�� کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنی پڑتی ہے.
#محبت_مافیا
#قومى_زبان